تازہ ترین

Slider Pakistan

عالمی برادری ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم عمران خان

عالمی برادری ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری سے اپیل ہے کہ وہ ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کردار ادا کرے، عالمی برادری ماحول اور ایکو نظام کے تحفظ کیلئے اجتماعی کردار ادا کرے، درختوں اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے 9 قومی پارک بنا رہے ہیں، بلین …

مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی ہری پور میں سیاحت، ڈیجیٹل سٹی اور دیگر منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم کی ہری پور میں سیاحت، ڈیجیٹل سٹی اور دیگر منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم عمران خان نے ہری پور میں سیاحت کے فروغ، کم لاگت رہائش کی فراہمی اور ڈیجیٹل سٹی کے قیام کیلئے منصوبوں کی تجاویز کو سراہتے ہوئے جاری منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایت جمعہ کو وفاقی وزیر اقتصادی امور …

مزید پڑھیں

کراچی ملک کا معاشی مرکز ہے کراچی کی ترقی ملک کی ترقی ہے، وزیراعظم عمران خان

کراچی ملک کا معاشی مرکز ہے کراچی کی ترقی ملک کی ترقی ہے، وزیرا عظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کی ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے پہلے بھی اپنا ہر ممکنہ کردار ادا کر رہی ہے اور مستقبل میں بھی کرتی رہے گی، آئندہ بجٹ کی تیاری کے دوران کراچی …

مزید پڑھیں

پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تجارتی، دفاعی، ثقافتی و سیاحتی تعلقات کو مزید تقویت دینا چاہتا ہے، صدرمملکت

پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تجارتی، دفاعی، ثقافتی و سیاحتی تعلقات کو مزید تقویت دینا چاہتا ہے، صدرمملکت

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تجارت ، دفاع ، ثقافت اور سیاحت میں تعلقات کو مزید تقویت دینا چاہتا ہے، پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ۔ ایون صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات …

مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کا پاک-امریکہ بزنس کونسل کے نمائندوں اور کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اجلاس سے خطاب

وزیرخزانہ کا پاک-امریکہ بزنس کونسل کے نمائندوں اور کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اجلاس سے خطاب

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ پاکستان کی حکومت امریکا کے ساتھ تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات کومضبوط اوردونوں ممالک کے عوام کے درمیان رابطوں کوفروغ دینا چاہتی ہے،حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے بہترماحول کی فراہمی میں پرعزم ہے، ہمارا اصل ہدف مختصر، قلیل اورطویل المیعاد …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے فوری نوٹس پر دو بیوہ بہنوں کو 22 سال کے بعد وراثتی جائیداد کا حق مل گیا

وزیراعظم کے فوری نوٹس پر دو بیوہ بہنوں کو 22 سال کے بعد وراثتی جائیداد کا حق مل گیا

پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت پر فوری دادرسی کے نتیجہ میں راولپنڈی کی دو بیوہ بہنوں کو 22 سال کے بعد وراثتی جائیداد کا حق مل گیا۔ پرائم منسٹر ڈیلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق دو بیوہ بہنوں تنظیم اختر اور تنویر سہراب …

مزید پڑھیں

صدر مملکت کا پسماندہ طبقات کی مدد کے لئے دور دراز علاقوں تک پاکستان بیت المال کی رسائی بڑھانے پر زور

صدر مملکت کا پسماندہ طبقات کی مدد کے لئے دور دراز علاقوں تک پاکستان بیت المال کی رسائی بڑھانے پر زور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مدد کے لئے دور دراز علاقوں تک پاکستان بیت المال کی رسائی بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیواؤں ، یتیموں ، نادار خواتین اور خصوصی افراد کی مالی امدادکیلئے غربت سے دوچار علاقوں پر توجہ دی …

مزید پڑھیں

بہترین اقدامات کے ذریعے حکومت نے وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پالیا ہے، میاں فرخ حبیب

بہترین اقدامات کے ذریعے حکومت نے وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پالیا ہے، میاں فرخ حبیب

وفاقی وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کےلئے موجودہ صورتحال کے تحت کرونا وائرس کے پھیلائو پر قابو پانا بہت بڑا چیلنج ہے، تاہم حکومت نے بہترین اقدامات کے ذریعے وائرس کے پھیلائو پر قابو پالیا ہے، بین الاقوامی تنظیموں کی جانب …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قیادت میں ہم نے پاکستان کے چہرے سے دہشتگردی کے دھبے دھوئے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی قیادت میں ہم نے پاکستان کے چہرے سے دہشتگردی کے دھبے دھوئے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہم نے پاکستان کے چہرے سے دہشتگردی کے دھبے دھوئے، ملک کے تمام اداروں نے ملکر دہشتگردی کاخاتمہ کرتے ہوئے ملک میں امن قائم کیا اور …

مزید پڑھیں

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 جون کو طلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 جون کو طلب کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7جون کی پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons