Slider Pakistan

کورونا ویکسین کی 66 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان منتقل کر دی گئی ہے جس میں ویکسین کی 66 لاکھ خوراکیں شامل ہیں۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق ویکسین چین اور امریکا سے پاکستان منتقل کی گئی ہے۔ چین سے سائینوویک ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز لائی گئی ہیں جو چینی حکومت …

مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام شاہراہیں کھول دی گئی ہیں: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے مابین مذاکرات کے بعد پنجاب حکومت نے انتظامیہ کو متعدد راستوں سے کنٹینرز ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام شاہراہیں کھول دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل …

مزید پڑھیں

میر واعظ عمر فاروق کی دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کی اپیل

میر واعظ عمر فاروق کی دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کی اپیل

حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔ میرواعظ عمر فاروق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو مکمل ہڑتال اور بلیک آؤٹ سے دنیا کو کشمیری عوام کا …

مزید پڑھیں

مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور وادی مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا۔ دوسری جانب وادی کالام اور بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر بھی برفباری جاری ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران …

مزید پڑھیں

پیمرا کی ٹی وی چینلز کو قابل اعتراض مواد نشر نہ کرنے کی ہدایت

الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ تفریحی شوز کے دوران قربت کے مناظر دکھانے سے گریز کریں۔ پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو یاد دہانی کرائی ہے کہ ’نامناسب لباس اور قربت کے مناظر، متنازع موضوعات پر مبنی قابل اعتراض ڈرامے …

مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد ،بالائی اور وسطی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بالائی اضلاع میں چند پہاڑی مقامات پربرفباری کا بھی امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ …

مزید پڑھیں

پاکستان نے ملک بھر میں دس کروڑ افراد کو کرونا سے بچاو کی ویکسین لگانے کا سنگِ میل عبور کر لیا

پاکستان نے ملک بھر میں دس کروڑ افراد کو کرونا سے بچاو کی ویکسین لگانے کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ یہ بات صحت کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک ویڈیو پیغام میں بتائی۔انہوں نے کہا کہ یہ ہدف پاکستانی شہریوں اور …

مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کی امن و امان کی صورتحال بارے اہم اجلاس کی صدارت

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ملک میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اوراتفاق کیا گیا کہ ملک میں امن …

مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں امن کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، وزیر اطلاعات

اطلاعات و نشریات کے وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے کیو نکہ ہم اپنے ہمسایہ ملک میں استحکام چاہتے ہیں۔ دبئی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں کسی …

مزید پڑھیں

حکومت غریب عوام کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام لا رہی ہے، فرخ حبیب

اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت غریب عوام کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام لا رہی ہے۔ فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان معاشرے کے غریب طبقے کی بہتری کیلئے جلد …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons