معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ سندھ کرونا کے حوالے سے بدستور دباؤ کا شکار ہے، سندھ میں کرونا کیسز کی مجموعی شرح 6 تا 7 فیصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قومی صحت نے کرونا سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے، معاون خصوصی …
مزید پڑھیںSlider Pakistan
پاکستان موحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لارہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ماحولیاتی تحفظ کیلئے ہرممکن وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ پاکستان کی میزبانی میں منعقدہ عالمی یوم ماحولیات کی مرکزی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان دریاوں میں اسی فیصد پانی گلیشئرز سے آرہا ہے اور گلوبل وارمنگ سے ہمارے گلیشرز …
مزید پڑھیںوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر پیغام
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کرہ ارض پر بسنے والے ہر انسان کو ماحول دوستی کا فرض ادا کرنا ہوگا، وقت کی پکار ہے کہ انسانیت عالمی اتحاد بنا کر ماحول کا تحفظ کرے، بڑھتے عالمی درجہ حرارت، جنگلات میں کمی، گلیشیئرز کا …
مزید پڑھیںغذائی تحفظ یقینی بنانے اور زرعی شعبے کی ترقی کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھانا ہوں گے، سید فخر امام
وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ یقینی بنانے اور اور زرعی شعبے کا پیداواری ہدف بڑھانے کے لئے ہمیں سنجیدہ اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ ہفتہ کو اسلام آباد میں اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں …
مزید پڑھیںصدر مملکت کا بینک کی بدانتظامی کے خلاف شکایت پر اظہار برہمی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینک کی بدانتظامی کے خلاف شکایت پر بینکنگ محتسب کی جانب سے مناسب کارروائی نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے پر قانون اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق لاہور کی …
مزید پڑھیںعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کا “زیرو ویسٹ کیمپس” بننے کا عزم
نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (نمز) نے ماحولیاتی انحطاط کا باعث بننے والی کسی بھی چیز کو استعمال نہ کرنے کا عزم کرتے ہوئے ” زیرو ویسٹ کیمپس ” بننے کا اہم قدم اٹھایا ہے ،اس سلسلے میں ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق”فائیو آر” کی حکمت عملی اختیار کی گئی ہے۔یہ …
مزید پڑھیںماحولیاتی نظام کی بحالی کیلئے مشترکہ بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت ہے۔ منیر اکرم
اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کے صدر پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے ماحولیاتی نظام کی بحالی کیلئے بین الاقوامی عزم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرہ ارض بالخصوص جنگلات، سمندروں، گلیشیئرز، جھیلوں اور آب گاہوں کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کیلئے مشترکہ بین الاقوامی …
مزید پڑھیںعمران خان ماحولیاتی تبدیلی کے عملی اقدامات کے حوالے سے عالمی لیڈر بن کر ابھرے ہیں، فرخ حبیب
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہےکہ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے عملی اقدامات سے وزیراعظم عمران خان گلوبل لیڈر کے طور سامنے آئے ہیں، ایک ارب درخت لگانے کا چیلنج پورا کرنے کے بعد اب 10 ارب درخت لگانے کا چیلنج بھی پورا کریں گے۔ ہفتہ …
مزید پڑھیںشمالی وزیر ستان: میران شاہ میں پہلے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا گیا
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے شمالی وزیر ستان کے علاقے میران شاہ میں پہلے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا، ہفتہ کو شمالی وزیرستان کے دورے کے دوران وزیر داخلہ کو میران شاہ ميں علاقے کے مسائل پر بریفنگ بھی دی گئی، وزیر داخلہ نے علاقے کیلئے نادار کی …
مزید پڑھیںماحولیات کی بہتری کے لئے پاکستان نے دیگر ممالک کے مقابلہ میں زیادہ کام کیا ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کے امیر ترین ممالک نے گلوبل وارمنگ کے مقابلہ کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے۔ پاکستان نے درجہ حرارات میں کمی کے حوالہ سے دنیا کے کسی بھی دیگر ممالک کے مقابلہ میں زیادہ کام کیا ہے۔ ہفتہ 5جون 2021ء کو …
مزید پڑھیں
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

