تازہ ترین

Slider Pakistan

اپوزیشن ٹیکنالوجی سے انکار کر کے دھاندلی والا سسٹم چاہتی ہے، شبلی فراز

اپوزیشن ٹیکنالوجی سے انکار کر کے دھاندلی والا سسٹم چاہتی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ اشیاء اور سروس کے معیار کو عالمی سطح پر لانے کے لئے پینیک کا ادارہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے نئی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تیاری شروع کردی۔ الیکشن کمیشن کے معیارات کے مطابق نئی …

مزید پڑھیں

پاکستان نے 1 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کر لیا، وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان نے 1 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏پاکستان میں ہم نےایک کروڑ لوگوں کو ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا ہے، پاکستان نے کورونا کے خلاف جس طرح جنگ لڑی پوری دنیا اس کی معترف ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم آج اسلام آباد میں پہلے ون ونڈو احساس سنٹر کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم آج اسلام آباد میں پہلے ون ونڈو احساس سنٹر کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج  اسلام آباد میں پہلے ون ونڈو احساس سنٹر کا آغاز کریں گے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کو ون ونڈو سنٹر اور احساس ون ونڈو اقدام پر بریفنگ دی جائے گی۔ اسلام آبادمیں آج پہلا ون ونڈو احساس سینٹر قائم …

مزید پڑھیں

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں بجلی کی اضافی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ نیپرا نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں سے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وضاحت طلب کرلی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں …

مزید پڑھیں

پاکستان نے ایک کروڑ کرونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا

پاکستان نے ایک کروڑ کرونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا

 پاکستان نے ایک کروڑ کرونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کرلیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ حکومت کا ہدف اس سال 7 کروڑ افراد کو ویکسین لگانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی بہت محنت …

مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا ڈرائیوتھرو ویکسینیشن سینٹر

پاکستان کا پہلا ڈرائیوتھروویکسی نیشن سینٹر لاہور میں قائم کر دیا گیا، سینٹر میں گاڑی میں بیٹھے بیٹھے 15 سے 20 منٹ میں ویکسی نیشن مکمل ہوجائے گی۔ ضلعی حکومت نے بینک آف پنجاب کے تعاون سے پاکستان کا پہلا ڈرائیوتھروویکسی نیشن سینٹر لاہور میں قائم کر دیا، ڈرائیوتھرو ویکسی …

مزید پڑھیں

پاکستان کا اپنی سرزمین پر ‘سی آئی اے’ کے ڈرون اڈوں کی میزبانی سے انکار

حکومتی عہدیداران نے نجی طور پر امریکی خفیہ ایجنسی ‘سی آئی اے’ کے ڈائریکٹر ولیم برنز کے خفیہ دورے کی تصدیق کرنا شروع کردی ہے جس میں انہیں بتایا گیا کہ پاکستان اپنی سرزمین پر ایجنسی کے ڈرون اڈوں کی میزبانی نہیں کرے گا۔ اخباری رپورٹ کے مطابق یہ بات …

مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفتر میں داخلہ ممنوع قرار

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نےتمام سرکاری ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے لیے سرکاری محکموں کو مرحلہ وار ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ اعلامیے میں محکمہ صحت نے  تمام محکموں کےانتظامی سربراہان کو …

مزید پڑھیں

اسد عمر کی عوام کو جلد ویکسین لگوانے کی اپیل

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد ویکسین لگوالیں۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اوراین سی اوسی کے سربراہ اسد عمرکا کہنا ہے کہ انشاء اللہ آج ملک میں اب تک ہونے والی کورونا ویکسینیشن کی تعداد ایک کروڑسے تجاوزکرجائے گی۔ الحمدللہ لوگ رجسٹرڈ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورنا سے مزید 77 اموات، 1 ہزار 118 نئے کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 77 اموات اور 1 ہزار 118 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں کورونا کیسز کی شرح 2.54 فیصد ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 453 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons