تازہ ترین

Slider Pakistan

انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کا تقاضا ہے، وزیر اطلاعات

انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کا تقاضا ہے، وزیر اطلاعات

راولپنڈی اور اسلام آباد کے انصاف وکلاء فورم کے ایک وفد نے وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے بدھ کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے وکلاء تنظیموں کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت پختہ عزم کا اظہار کیا۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان چین کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

پاکستان چین کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں سی پیک میں پیشرفت، …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پہلے ون ونڈو احساس مرکز کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ون ونڈو احساس سینٹر کا افتتاح کردیا، سینٹر سے ایک ہی چھت تلے احساس کی تمام سہولیات و خدمات تک رسائی ممکن ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پہلے ون ونڈواحساس سینٹر کا افتتاح کردیا ہے، اس موقع پر عمران خان …

مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں چیئرمین فیڈرل بورڈ قیصر عالم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ نویں تا بارہویں کے امتحانات 10 جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گے، بارہویں اور دسویں …

مزید پڑھیں

کرونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان: کاروبار صرف ایک دن بند ہوگا

کرونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان: کاروبار صرف ایک دن بند ہوگا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر برائے تدارک کرونا (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کاروباری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ این سی او سی کے اجلاس میں ملک بھر میں ماس ویکسینیشن مہم کے لئے سہ …

مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے گئے

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے گئے

ملک بھر میں جاری غیر معمولی گرمی کی وجہ سے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے ہیں۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے سوموار سے جمعرات تک صبح 7 سے دن 11 بجے تک کھلیں گے جب کہ ایوننگ شفٹ والے تعلیمی ادارے جمعہ اور …

مزید پڑھیں

جمعرات سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکان

جمعرات سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارش برسنے کی نوید سنائی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان ڈاکٹر ظہیر بابر کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات سے پیر کی صبح تک اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، گجرنوالہ سمیت بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان میں …

مزید پڑھیں

تمام سرکاری و نجی ملازمین کیلئے کرونا ویکسین لگوانا لازمی قرار

تمام سرکاری و نجی ملازمین کیلئے کرونا ویکسین لگوانا لازمی قرار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تمام سرکاری و نجی ملازمین کیلئے کرونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام سرکاری و نجی ملازمین کو 30 جون تک ویکسین لگوانا ہو گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا …

مزید پڑھیں

تربیلا سے پانی کے اخراج میں کمی کے باعث 3 ہزار میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال عارضی ہے، ترجمان پاور ڈویژن

تربیلا سے پانی کے اخراج میں کمی کے باعث 3 ہزار میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال عارضی ہے، ترجمان پاور ڈویژن

ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ تربیلا سے پانی کے اخراج میں کمی کے باعث 3 ہزار میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال ہے، آنے والے دنوں میں صورتحال ٹھیک ہو جائے گی۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں ترجمان پاور ڈویژن نے کہا کہ تربیلا سے پانی کے …

مزید پڑھیں

پاکستان مسئلہ کشمیر و فلسطین پر اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، حافظ طاہر اشرفی

پاکستان مسئلہ کشمیر و فلسطین پر اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملکی استحکام، تحفظ اور سلامتی کے لئے پوری قوم متحد ہے۔ پاکستان مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے بارے اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons