Slider Pakistan

پوری قوم بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر متحد ہے: گورنر پنجاب

پوری قوم بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر متحد ہے: گورنر پنجاب

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پوری قوم بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر متحد ہے- پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پوری قوم بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر متحد ہے اور منصفانہ …

مزید پڑھیں

پاک چین سفارتی تعلقات کو 70سال مکمل، بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی تقریب کا اہتمام

پاک چین سفارتی تعلقات کو 70سال مکمل، بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی تقریب کا اہتمام

بیجنگ میں پاکستان کے سفارتخانے نے پاک چین سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل ہونے کے سلسلے میں سفارتخانے میں چینی ساتھیوں کی خدمات کے اعتراف میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں چینی عملے کے اہل خانہ، ذرائع ابلاغ کے نمائندوں او ر سفارتخانے کے حکام نے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کراچی میں جعلی دستاویزات پر تعمیرات سمیت تمام تجاوزات کو ہٹانے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے کراچی میں جعلی دستاویزات پر تعمیرات سمیت تمام تجاوزات کو ہٹانے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے کراچی میں پٹے کی جعلی دستاویزات پر تعمیرات سمیت تمام تجاوزات کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ اس حوالے سے حکم چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے دیا۔ بنچ نے …

مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 350 کارکنوں کو رہا کر دیا ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم نے اب تک کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 350 کارکنوں کو رہا کر دیا ہے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم نے اب تک کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 350 کارکنوں کو رہا کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 386 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں …

مزید پڑھیں

سعودی تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے وزیراعظم کی پالیسیوں کو سراہا

سعودی تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے وزیراعظم کی پالیسیوں کو سراہا

پاکستان اور سعودی عرب کے تاجروں نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ ریاض میں منعقد ہونیوالے پاکستان سعودی سرمایہ کاری فورم سے سرمایہ کاروں کو دونوں ملکوں میں سرمایہ کاری کے مواقع بروئے کار لانے میں مدد ملے گی۔ فورم کی موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم آج ریاض میں مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹیو سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں ریاض میں ہیں وہ مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹیو سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے جو آج ہوگا۔ اعلیٰ سطح کا وفد وزیر اعظم کے ہمراہ ہے جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر …

مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ تحلیل، عبدالقدوس بزنجو نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے استعفیٰ کی منظوری کے بعد کابینہ تحلیل ہوگئی۔ عبدالقدوس بزنجو کو نیا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ جام کمال کے استعفے کی منظوری کے بعد چیف سیکرٹری بلوچستان نے صوبائی کابینہ تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا- …

مزید پڑھیں

31 دسمبر تک پنجاب کی تمام آبادی کے پاس صحت کارڈ موجود ہوگا : وزیر مملکت برائے اطلاعات

31 دسمبر تک پنجاب کی تمام آبادی کے پاس صحت کارڈ موجود ہوگا : وزیر مملکت برائے اطلاعات

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 31 دسمبر تک پنجاب کی تمام آبادی کے پاس صحت کارڈ موجود ہوگا جس کے ذریعے 10 لاکھ تک کا علاج کروایا جاسکے گا۔ فرخ حبیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوجوانوں کو ملک کی تعمیر و ترقی …

مزید پڑھیں

چینی کمپنی کا داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ

چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی کمپنی کے مطابق واپڈا نے داسو ڈیم پروجیکٹ پر سکیورٹی کو کافی حد تک بہتر بنایا ہے اور 25 اکتوبر سے مرحلہ وار دوبارہ کام شروع ہو گا۔ تمام چینی انجینیئرز اور غیرملکی داسو ڈیم …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons