تازہ ترین

Slider Pakistan

پاکستان: کرونا سے 76 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.1 ریکارڈ

پاکستان: کرونا سے 76 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.1 ریکارڈ

ملک میں کرونا سے مزید 76 افراد انتقال کرگئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3.1 رہی۔ پاکستان میں کرونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے 41824 ٹیسٹ کیے گئے جن …

مزید پڑھیں

تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار بند، ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا

تربیلا ڈیم میں بجلی کی پیداوار بند، ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا

تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہوگئی جس کی وجہ سے مشینری کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نظام میں اس وقت تربیلا سے ہی 4 ہزار میگاواٹ سے زائد پیداوار میں کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ملک …

مزید پڑھیں

کامسیٹس یونیورسٹی ملازمین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب

کامسیٹس یونیورسٹی ملازمین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد میں کامسیٹس یونیورسٹی ملازمین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔  حکام کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پے اسکیل سے متعلق ملازمین کے مطالبات کو متعلقہ فورم پر رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ حکام کے مطابق چار ہفتوں کے اندر ملازمین کے پےاسکیل سے متعلق مطالبات کا …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان اور کینیڈا نے کینیڈا میں مقیم مسلمانوں کے تحفظ، اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز بیانیے کی بیخ کنی کیلئے، بین الاقوامی فورمز پر مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے پر اتفاق کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بدھ کو اپنے کنیڈین ہم منصب مارک …

مزید پڑھیں

نیب کا ریکوڈیک منصوبے میں 26 افراد کے خلاف ریفرنس دائر

نیب کا ریکوڈیک منصوبے میں 26 افراد کے خلا ف ریفرنس دائر

نیب نے 30 سال کے ریکارڈ کی چھان بین کے بعد ریکوڈیک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے  کا نقصان پہچانے والے عناصر کے خلا ف نا قابل تردید ثبوت اکٹھے کر لیے۔ نیب اعلامیہ کے مطابق قومی احتساب بیورو بلوچستان نے ریکوڈیک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے  کا …

مزید پڑھیں

صوبہ سندھ کی کابینہ چاہتی ہے وفاقی حکومت پیسے دے لیکن حساب نہ مانگے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

صوبہ سندھ کی کابینہ چاہتی ہے وفاقی حکومت پیسے دے لیکن حساب نہ مانگے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ چاہتی ہے وفاق پیسے دے لیکن حساب نہ مانگے، وفاقی حکومت اگر سندھ کے پسماندہ علاقوں کے لئے ترقیاتی منصوبے دیتی ہے تو اس پر وزیر اعظم اور نیشنل اکنامک کونسل کے شکرگزار ہیں،وزیر اعلی سندھ …

مزید پڑھیں

حکومت تمام شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے پوری طرح پرعزم ہے، وزیر خارجہ

حکومت تمام شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے پوری طرح پرعزم ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہیومینیٹیرین رسپانس پلان(ایچ آر پی) عالمی کو بروئے کار لا کر کسی بھی انسانی المیے سے نمٹنے کیلئے بہتر وسائل اور انتظامات کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، اس پلان سے دیرپا اور پائیدار ترقی کے ایجنڈے 2030 کے اہداف …

مزید پڑھیں

سربراہ بری فوج سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران کی ملاقات

سربراہ بری فوج سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران کی ملاقات

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے ممبران نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ، پاکستان میں تجارتی اور صنعتی مراکز کی ترقی کے ساتھ علاقائی معاشی ماحول کے ارتقامیں ایف پی سی سی …

مزید پڑھیں

پاکستان کی ایمازون سیلرز کی فہرست میں شمولیت سے ملکی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا، صدر مملکت

پاکستان کی ایمازون سیلرز کی فہرست میں شمولیت سے ملکی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ای کامرس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایمازون سیلرز کی فہرست میں شمولیت سے ملکی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا اور نوجوان انٹرپرینیورز کیلئے ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، اس سے چھوٹے اور درمیانی درجہ کے کاروباری …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons