صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے نام نہاد جمہوری و سیکولرازم کے لبادے کو اپنے ہاتھوں سے تار تار کر کے ایک فسطائی ریاست کی حیثیت سے سامنے آچکا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں …
مزید پڑھیںSlider Pakistan
مون سون کی پہلی بارش جون کے اواخر میں متوقع ہے: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی پہلی بارش جون کے اواخر میں متوقع ہے– وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید بارش اور چند ایک مقامات پر ژالہ باری کے نتیجے میں گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ شکر گڑھ، سیالکوٹ، سوات اور آزاد کشمیر سمیت …
مزید پڑھیںپنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی خفیہ اطلاعات پر کارروائی، تین دہشتگرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر پنجاب بھر میں کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گذشتہ 7 روز کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاح میں 53 آپریشن کئے گئے، جن میں 54 مشکوک افراد سے …
مزید پڑھیںاسلام آباد میں کرونا مثبت کیسزکی شرح ایک فیصد تک پہنچ گئی ہے، ڈی ایچ او
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کی کم ترین مثبت شرح اور کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔ ڈی ایچ او کے مطابق گزشتہ …
مزید پڑھیںپاکستان اسلام مخالف پراپیگنڈے کے بڑھتے رجحان کیخلاف مسلسل آواز اٹھا رہا ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ کینیڈا کے وزیر خارجہ پاکستان کے ساتھ مل کر اسلام مخالف پراپیگنڈے کے بڑھتے رجحان کیخلاف آواز اٹھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پاکستان نژاد کینیڈا کے خاندان کے افراد کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان سے وزیر …
مزید پڑھیںپاکستان کی جموں وکشمیر میں 3 بے گناہ کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت
پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں مزید تین بے گناہ کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج نے کرونا …
مزید پڑھیںحکومت ملک میں ترقی و خوشحالی کیلئے پرعزم ہے: فرخ حبیب
اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک میں ترقی و خوشحالی کیلئے پرعزم ہے اور معاشرے کے محروم طبقات کیلئے انقلابی ریلیف اقدامات کی تجاویز دی گئی ہیں۔ آج فیصل آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں …
مزید پڑھیںبنیادی سطح پر ترقی کیلئے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہونے چاہئیں: وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران سندھ حکومت کو سولہ سو سے اٹھارہ سو ارب روپے فراہم کئے گئے ہیں اور آئندہ مالی سال میں ستائیس فیصد مزید بجٹ دیا جائے گا۔ آج کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے …
مزید پڑھیںحکومت کلبھوشن معاملے میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعملدرآمد کیلئے اقدامات کر رہی ہے: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت چاہتا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی نہیں دی جانی چاہیے۔ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کلبھوشن یادیو کے معاملے میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے اقدامات کر رہی …
مزید پڑھیںپی آئی اے کے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد کمی
پی آئی اے حکام نے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی۔ پی آئی اے حکام نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی ہے، پی آئی اے سے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں 40 فیصد رعایت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کے کرایوں …
مزید پڑھیں
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

