Slider Pakistan

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، وزیراعظم

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کا مقصد اور نظریہ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس مقصد کے حصول کے لئے پالیسیوں پر نظرثانی اور ان میں تبدیلی کرنا کوئی غلط بات نہیں ہے۔ …

مزید پڑھیں

معیشت کے متعدد شعبے بہتری کی راہ پر گامزن ہیں، وزارت خزانہ

معیشت کے متعدد شعبے بہتری کی راہ پر گامزن ہیں، وزارت خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کی ماہانہ مالیاتی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملکی معیشت کے متعدد شعبے بہتری کی راہ پر گامزن ہیں، جبکہ ابتدائی 4 ماہ کے دوران اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈالر کے مقابلے …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اور نائیجر کے وزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اور نائیجر کے وزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نائیجر میں وزیراعظم Brigi Rafini سے ہفتے کے روز Niamey میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ وزیر خارجہ نے نائیجر کے وزیراعظم کو غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر کی تازہ …

مزید پڑھیں

حکومت کا نجی سرمایہ کاروں کی شرکت سے پاکستان سٹیل ملز کو بحال کرنے کا اعلان

حکومت کا نجی سرمایہ کاروں کی شرکت سے پاکستان سٹیل ملز کو بحال کرنے کا اعلان

حکومت نے ایک نجی سرمایہ کار کی شمولیت سے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے یہ بات واضح کی کہ پاکستان سٹیل ملز کی زمین کو فروخت نہیں کیا جارہا۔ انہوں …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی مطلوب 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کی مطلوب 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے مطلوب 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور 13 افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے مطلوب 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی، ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

اسد عمر کی عوام سے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدر آمد کی اپیل

اسد عمر کی عوام سے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدر آمد کی اپیل

وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے عوام سے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ ملک میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔ آج سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت لوگوں کی …

مزید پڑھیں

ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فروری 2015ء …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ترسیلات زر کی وصولیوں میں 9 فیصد اضافہ متوقع

پاکستان میں ترسیلات زر کی وصولیوں میں 9 فیصد اضافہ متوقع

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر کی وصولیوں میں 9 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ رواں سال کے اختتام تک ترسیلات زر کی مد میں پاکستان کو مجموعی طور پر 24 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک کی ”مائیگریشن اینڈ ڈویلپمنٹ …

مزید پڑھیں

او آئی سی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی ختم کرنے کیلئے کام کرے، پاکستان

پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے مسمانوں کے خلاف دانستہ اشتعال انگیزی اور نفرت انگیزی کے خلاف بین الاقوامی مہم شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نائیجر کے شہر نیامے میں منعقدہ او آئی سی کونسل برائے وزرائے …

مزید پڑھیں

پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کیلئے پرعزم ہے : وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کیلئے پرعزم ہے۔ یہ بات انہوں نے نائیجر میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس موقع پر متحدہ عرب امارات کے وزیرمملکت رحیم الہاشمی سے ملاقات کے دوران …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons