تازہ ترین

پاکستان

ڈیموں کی تعمیر میں تاخیر سے معیشت کو اربوں کا نقصان ہوا، فیصل واوڈا!

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیم تعمیر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہاکہ ڈیم کی تعمیر میں تاخیر سے ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ فیصل واوڈا کا کہنا …

مزید پڑھیں

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین دفاعی تعاون بتدریج مضبوط ہورہا ہے، صدرمملکت !

ٓصدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے مابین دفاعی تعاون بتدریج مضبوط ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں موجود آذربائیجان کے سرحدی فوج کے سربراہ سے ملاقات کے دوران صدرمملکت نے کہا کہ دونوں ممالک اہم عالمی اور علاقائی امور کے بارے میں یکساں مؤقف رکھتے …

مزید پڑھیں

گوادر: سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کا افتتاح!

گوادر میں سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کا افتتاح۔۔۔ پلانٹ سے یومیہ دو لاکھ گیلن پانی دستیاب ہو گا۔ بلوچستان کےوزیر اعلٰی جام کمال اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پلانٹ کا افتتاح کیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان کے مثبت تشخص کے فروغ کے لیئے انفارمیشن افسران اپنا کردار ادا کریں، وزیر اطلاعات!

وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے مثبت تشخص کے فروغ کے لیئے انفارمیشن افسران اپناکردار ادا کریں۔ وزیر اطلاعات نے پبلک ریلیشنزافسران سے ملاقات کے دوران کہا کہ اطلاعات کی بروقت ، درست اور موثرترسیل انفامیشن افسران کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش!

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش کی گئی ہے ۔ صوبائی رکن اسمبلی سریند والا سائی نے اسمبلی میں مذکورہ قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کر دے۔ قرارداد میں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم دورہ سعودی عرب پر روانہ ہو گئے!

وزیراعظم دورہ سعودی عرب پرروانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم اس دوران ریاض میں ہونے والی بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ وزیراعظم کو دورہ سعودی عرب کی خصوصی دعوت سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر پال ڈبلیو جونز کی ملاقات!

بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر اورا مریکی ناظم الامور پال جونز نے جنرل ہیڈکواٹرزراولپنڈی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور سمیت افغانستان کے حوالے سے علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 14 نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال!

کشمیر میں کرفیو کا 15 واں روز، جنت نظیر خطے میں جہنم دہکنے لگا

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور 14 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی میں تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہیں۔ گزشتہ روز قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں کارروائی کرتے ہوئے 14 کشمیری نوجوانوں کو …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا بہتا خون اقوام متحدہ کے ضمیر پر داغ ہے، فواد چوہدری!

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کا بہتا خون اقوام متحدہ کے ضمیر پر داغ ہے، لہذا اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیے وعدے پورے کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت …

مزید پڑھیں

نوازشریف، شاہد خاقان عباسی اور سرل المیڈا کیخلاف غداری کیس کی سماعت 12 نومبر تک ملتوی!

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے آج لاہور میں سابق وزرائے اعظم شاہد خاقان عباسی، نواز شریف اور صحافی سیرل المیڈا کے خلاف غداری کے مقدمے سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ دوران سماعت شاہد خاقان عباسی طلبی پر بنچ کے روبرو …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons