تازہ ترین

پاکستان

بدھ کی شام اور جمعرات کو ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

بدھ کی شام اور جمعرات کو ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات نے بدھ کی شام اور جمعرات کو  ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کو بالائی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے زیرِ اثر بدھ کی شام اور جمعرات کو بالائی علاقوں میں گرج چمک …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی تازہ ظالمانہ کارروائی، مزید 3 نوجوانوں شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی تازہ ظالمانہ کارروائی، مزید 3 نوجوانوں شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں بھارتی فوج نے تازہ ظالمانہ کارروائی میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا، قابض فوج نے ضلع سری نگر، بڈگام ، اننت ناگ اسلام آباد، بارہ مولا، کپواڑہ اور راجوری میں بھی نام نہاد سرچ آپریشن کیا اور متعدد نوجوانوں …

مزید پڑھیں

کیماڑی سے پھیلنے والی زہریلی گیس کے باعث انتظامیہ کا ڈاؤ میڈیکل کالج کو آج بند رکھنے کا اعلان

کیماڑی سے پھیلنے والی زہریلی گیس کے باعث انتظامیہ کا ڈاؤ میڈیکل کالج کو آج بند رکھنے کا اعلان

شہرقائد کے علاقے کیماڑی سے پھیلنے والی زہریلی گیس کے باعث انتظامیہ نے ڈاؤ میڈیکل کالج کو آج بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسٹاف اور طلبہ کی صحت کے پیش نظر کالج کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ کیماڑی …

مزید پڑھیں

سو فیصد یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ اموات سویا بین ڈسٹ سے ہوئیں ہیں، ڈاکٹرعطا الرحمٰن

سو فیصد یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ اموات سویا بین ڈسٹ سے ہوئیں ہیں، ڈاکٹرعطا الرحمٰن

معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ابھی بھی سو فیصد یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں اموات سویا بین ڈسٹ سے ہوئیں ہیں۔ ڈاکٹرعطا الرحمٰن نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کے دوران کہا کہ سویا بین میں کچھ الرجک کمپاؤنڈ ہوتے ہیں جو …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا افغانوں کی قیادت میں امن عمل کیلئے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ

وزیر خارجہ کا افغانوں کی قیادت میں امن عمل کیلئے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں افغانوں کی قیادت میں امن اور مصالحتی عمل کیلئے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے افغانستان کے بارے میں خصوصی نمائندے Tadamichi Yamamoto سے ملاقات کے دوران …

مزید پڑھیں

سمجھوتہ ایکسپریس پر دہشتگرد حملے کے متاثرین اب بھی انصاف کے منتظر ہیں، ترجمان دفترخارجہ

سمجھوتہ ایکسپریس پر دہشتگرد حملے کے متاثرین اب بھی انصاف کے منتظر ہیں، ترجمان دفترخارجہ

پاکستان نے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین کو انصاف کی فراہمی کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔ ایک بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس پر دہشتگرد حملے کے متاثرین اب بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ 13 سال قبل 18 فروری کو دہلی لاہور سمجھوتہ ایکسپریس …

مزید پڑھیں

پاکستانی ٹاسک فورس کے افسران کو ووہان میں تعینات کردیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستانی ٹاسک فورس کے افسران کو ووہان میں تعینات کردیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

چین میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے کو ووہان جانے کی اجازت دیدی گئی۔ چین نے پاکستان کی درخواست پر بیجنگ میں قائم  پاکستانی سفارتخانے کے عملے کو چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان جانے کی اجازت دے دی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ٹوئٹر پر جاری کردہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 14 ہوگئی

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 14 ہوگئی

کراچی کے علاقے کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ خیال رہے کہ 2 روز قبل کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس کے اخراج سے مجموعی طور پر اب تک متاثرین کی تعداد 234 ہوچکی ہے۔ جیکسن تھانے کے ایس …

مزید پڑھیں

حکومت کا ملک میں اشیائے ضروریہ کی سمگلنگ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

حکومت کا ملک میں اشیائے ضروریہ کی سمگلنگ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں سمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اشیائے خورد و نوش کی سمگلنگ میں ملوث عناصر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے بجلی و گیس کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کے لئے ہدایت

وزیراعظم کی جانب سے بجلی و گیس کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کے لئے ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے بجلی اور گیس کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ انہیں مستقل بنیادوں پر مستحکم کیا جائے جس کا مقصد عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیت فراہم کرنا ہے۔ اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons