تازہ ترین

پاکستان

سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال کرنے کا صوبائی حکومت کا فیصلہ معطل

سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال کرنے کا صوبائی حکومت کا فیصلہ معطل

پشاور ہائیکورٹ  نے  سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال کرنے کا صوبائی حکومت کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں قائم بینچ نے  ریٹائرمنٹ کی عمر63 سال کرنے کے خلاف دائر کیس کی سماعت کے …

مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔انور منصور خان نے اپنے استعفے میں مؤقف اپنایا کہ پاکستان بار کونسل نے میرے استعفے کا مطالبہ کیا تھا، افسوس ہے کہ جس بار کونسل کا چیئرمین ہوں اس نے استعفیٰ مانگا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فل بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ کے ججز پر لگائے گئے الزام کا تحریری ثبوت دینے یا معافی مانگنے کا حکم دیا تھا۔

اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انور منصور خان نے اپنے استعفے میں مؤقف اپنایا کہ پاکستان بار کونسل نے میرے استعفے کا مطالبہ کیا تھا، افسوس ہے کہ جس بار کونسل کا چیئرمین ہوں اس نے استعفیٰ مانگا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں

حکومت کرونا وائرس کے حوالے سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

حکومت کرونا وائرس کے حوالے سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت نوول کرونا وائرس نمونیا کے حوالے سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔ آج اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ذرائع ابلاغ کے ذریعے …

مزید پڑھیں

جنوبی ایشیاء میں امن سلامتی و استحکام کیلئے تنازعہ جموں و کشمیر کا حل ناگزیر ہے، وزیراعظم

جنوبی ایشیاء میں امن سلامتی و استحکام کیلئے تنازعہ جموں و کشمیر کا حل ناگزیر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے انصاف اور ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی جدوجہد کیلئے پاکستان کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کشمیر سے متعلق برطانیہ کے کل جماعتی پارلیمانی گروپ کی چیئرپرسن ڈیبی ابراہمز کی قیادت میں مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں

حکومت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

حکومت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی روابط ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی پر قابو پانے کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان روابط کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت ذخیرہ اندوزی کرنے …

مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے ذریعے پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنایا جارہا ہے، صدر مملکت

احساس پروگرام کے ذریعے پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنایا جارہا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک خواتین کو بااختیار بنائے بغیر پائیدار ترقی کا ہدف حاصل نہیں کرسکتا۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں Lux ہم وویمن لیڈرز ایوارڈز دو ہزار بیس کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ صدر نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیلئے 45 کروڑ سے زائد رقم کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیلئے 45 کروڑ سے زائد رقم کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لئے 45 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ کمیٹی نے یہ منظوری اسلام آباد میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں منعقدہ اعلی سطحی اجلاس کے دوران دی۔ …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں چین میں مقیم پاکستانی طلبہ کے معاملے پر بات ہو گی، ڈاکٹر ظفر مرزا

وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں چین میں مقیم پاکستانی طلبہ کے معاملے پر بات ہو گی، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور معاون خصوصی برائے سمندر پاکستانی زلفی بخاری نے چین میں مقیم پاکستانی طلبہ کے والدین کو او پی ایف کالج فار گرلز اسلام آباد میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں چین …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کا جہاز گم نہیں ہوا فروخت کیا گیا ہے، قومی ایئر لائنز

پی آئی اے کا جہاز گم نہیں ہوا فروخت کیا گیا، قومی ایئر لائنز

قومی ایئر لائن کے طیارے کی گمشدگی سے متعلق کیس میں پی آئی اے نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا، جواب میں عدالت کو بتایا گیا کہ پی آئی اے کا جہاز گم نہیں ہوا، بلکہ فروخت کیا گیا، طیارہ اپنی عمر 2016 میں پوری کر چکا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

قومی صحت کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے قومی لائحہ عمل پر مکمل عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔  اسلام آباد میں کرونا ایمرجنسی کور گروپ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے اس عزم …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons