تازہ ترین

پاکستان

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی تیس ارب ڈالر مالیت کا غیر روایتی برآمدی منصوبہ پیش کرے گی

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی تیس ارب ڈالر مالیت کا غیر روایتی برآمدی منصوبہ پیش کرے گی

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ان کی وزارت اس ہفتے وزیراعظم کو تیس ارب ڈالر مالیت کا غیر روایتی برآمدی منصوبہ پیش کرے گی۔ انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ اس برآمدی منصوبے کا بڑاحصہ بائیو ٹیکنالوجی پر مشتمل ہوگا جس سے …

مزید پڑھیں

امریکہ کی نئی سفری ہدایات میں پاکستان محفوظ سیاحتی مقام تسلیم

امریکہ کی نئی سفری ہدایات میں پاکستان محفوظ سیاحتی مقام تسلیم

امریکہ کی نئی سفری ہدایات میں پاکستان کے سلامتی کے ماحول میں بہتری کو تسلیم کر لیا گیا۔ پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی سفری ہدایات میں پاکستان کے سلامتی کے ماحول میں بہتری کوتسلیم کیا گیا ہے جو کہ درست سمت میں ایک قدم ہے۔ دفترخارجہ کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی ڈاکٹر، چین کا ہیرو بن گیا، کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں خدمات پیش کردیں

پاکستانی ڈاکٹر، چین کا ہیرو بن گیا، کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں خدمات پیش کردیں

چین کے شہر چھانگ شاہ میں موجود ایک پاکستانی ڈاکٹر محمد عثمان جنجوعہ نے نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ شہر ووہان میں رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات چینی حکومت کو پیش کی ہیں۔ پاکستانی ڈاکٹر کے اس جذبے کو چینی میڈیا میں بھرپور سراہا گیا ہے اور  مختلف سماجی …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: وزیر خارجہ کی جانب سے چینی قیادت کا شکریہ

کرونا وائرس: وزیر خارجہ کی جانب سے چینی قیادت کا شکریہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں مقیم پاکستانیوں کو  خصوصی توجہ دینے پر چین کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ اِی سے ٹیلیفون پر ہونیوالی بات چیت کے دوران چین …

مزید پڑھیں

حکومت ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کے نفاذ کیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر تعلیم

حکومت ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کے نفاذ کیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کے نفاذ کیلئے پرعزم ہے۔ سینیٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے جامعات کے ترقیاتی بجٹ میں 11 ارب روپے کا اضافہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم نے کہاکہ ملکی تاریخ …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع جموں میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔ اُدھر مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے عائد کردہ کرفیو اور لاک داؤن کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جس …

مزید پڑھیں

پاکستان افریقی ممالک کیساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

پاکستان افریقی ممالک کیساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

پاکستان اور کینیا نے سفارتکاروں کی تربیت میں تعاون سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ مفاہمت کی یادداشت دونوں ملکوں کی فارن سروس اکیڈیمیوں سے متعلق ہے جس پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور کینیا کے وزیر خارجہ Raychelle Omamo نے نیروبی میں دستخط کئے۔ اس …

مزید پڑھیں

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی چھ منصوبوں کی منظوری

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی چھ منصوبوں کی منظوری

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے دس ارب تیس کروڑ روپے کے چھ منصوبوں کی منظوری دی ہے اور تیس ارب چھیاسی کروڑ روپے مالیت کے دو منصوبے قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی میں پیش کرنے کی سفارش کی ہے۔ سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منصوبہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس 21ویں صدی میں کامیابی کیلئے تمام وسائل موجود ہیں، وزیر خارجہ

پاکستان کے پاس 21ویں صدی میں کامیابی کیلئے تمام وسائل موجود ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس 21ویں صدی میں کامیابی کیلئے تمام وسائل موجود ہیں۔ نیروبی میں پاکستان افریقہ تجارتی ترقیاتی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے انسداد دہشت گردی کے لئے جامع اقدامات کئے ہیں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم غریب خواتین کے لئے آج احساس کفالت پروگرام کا آغاز کریں گے

وزیراعظم غریب خواتین کے لئے آج احساس کفالت پروگرام کا آغاز کریں گے

وزیراعظم عمران خان غریب خواتین کو سماجی اور معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لئے آج اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا باضابطہ آغاز کریں گے۔ اس پروگرام کے تحت پورے ملک میں انتہائی مستحق اور غریب خواتین کو شفاف طریقہ کار پر مبنی ادائیگی کے نظام کے تحت …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons