تازہ ترین

پاکستان

لیہ: احساس آمدن پروگرام کا افتتاح کردیا گیا

لیہ: احساس آمدن پروگرام کا افتتاح کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان  نے آج لیہ میں احساس آمدن پروگرام کا افتتاح کیا جس کا مقصد معاشرے کے غریب اور مستحق افراد کی حالت میں بہتری لانا ہے۔ پندرہ ارب روپے مالیت کے احساس آمدن پروگرام کا بنیادی ہدف انتہائی پسماندہ طبقے کیلئے باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لئے نمایاں اقدامات اٹھائے ہیں، چین

پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لئے نمایاں اقدامات اٹھائے ہیں، چین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کنگ شوانگ نے اکیس تاریخ کو کہا کہ پاکستان نے ملک میں مالیاتی نظام کی بہتری سے انسداد دہشت گردی کے لئے نمایاں اقدامات کیے ہیں۔ اس حوالے سے چین کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بیس فروری کو …

مزید پڑھیں

پاکستان کی جرمنی میں گھناؤنے حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی جرمنی میں گھناونے حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نے جرمنی کے شہر ہناو میں گھناؤنے حملوں کی شدید مذمت کی ہے جن کے نتیجے میں کئی جانیں ضائع ہوئیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ آج ایک بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا کہ پاکستان  اس مشکل گھڑی میں جرمنی کی حکومت اور عوام …

مزید پڑھیں

حکومت کا خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ

حکومت کا خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ حکومت تمام آئینی اداروں کا احترام …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک سپاہی شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک سپاہی شہید

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے مطابق بھارتی فوج نے کیانی سیکٹر اور لیپہ وادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سپاہی امتیاز علی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم لیہ میں احساس آمدن پروگرام کا آج افتتاح کریں گے

وزیراعظم لیہ میں احساس آمدن پروگرام کا آج افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج لیہ میں احساس آمدن پروگرام کا افتتاح کریں گے جس کا مقصد معاشرے کے غریب اور مستحق افراد کی حالت میں بہتری لانا ہے۔ پندرہ ارب روپے مالیت کے احساس آمدن پروگرام کا بنیادی ہدف انتہائی پسماندہ طبقے کیلئے باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ …

مزید پڑھیں

آنے والے مہینوں میں مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی آئیگی، جس سے شرح سود میں بھی کمی ہوگی۔ کراچی میں منعقدہ بزنس کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ  پائیدار ترقی کیلئے برآمدات میں اضافے کے علاوہ اور …

مزید پڑھیں

بری فوج کے سربراہ کا دورہ کویت، عسکری و سیاسی قیادتوں سے ملاقاتیں

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورہ پر کویت پہنچ گئے، جہاں انہوں نے کویت کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی اور سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون سمیت علاقائی …

مزید پڑھیں

مختلف مکاتب فکر کے علماء نے پولیو ویکسین کو شریعت سے مطابق قرار دیدیا

مختلف مکاتب فکر کے علماء نے پولیو ویکسین کو شریعت سے مطابق قرار دیدیا

مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما نے پولیو ویکسین کو شریعت کے مطابق قرار دیا ہے۔ پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے دیگر مذہبی عالموں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان افراد کی مذمت کی جو انسداد پولیو مہم کی مخالفت اور اسے ملک …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چینی صدر کو فون، نوول کرونا وائرس کے خلاف غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے آج چین کے صدر شی چن پھنگ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے نوول کرونا وائرس نمونیا کے تناظر میں چینی قیادت اور عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کیا۔  وزیراعظم نے وائرس کے پھیلنے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons