تازہ ترین

پاکستان

وزیراعظم کا فیصلہ، مزید پناہ گاہیں بنائی جائیں گی

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، مزید پناہ گاہیں بنائی جائیں گی

وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ معاشرے کے غریب اور نادار افراد کو سماجی تحفظ دے کر پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے نصب العین کے ساتھ پناہ گاہ اقدام کے دائرہ کار کو ملک بھر میں توسیع دی جائے گی۔ عمران خان نے یہ اعلان …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: نوشہرہ میں کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی: نوشہرہ میں کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے آج ایک قرار داد کی منظوری دی ہے جس میں نوشہرہ میں ایک کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ایوان میں یہ قرار داد پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے پیش کی۔قرار داد میں اس گھناونے …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پنجاب کے علاقے شورکو ٹ کے قریب پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کرتباہ ہوا۔ پاک فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حادثے …

مزید پڑھیں

آئی ٹی سیکٹر کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

آئی ٹی سیکٹر کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں سافٹ ویئر سٹی بنانے سمیت دیگر امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے وفاقی دارالحکومت میں 40 ایکڑ پر مشتمل سافٹ ویئر سٹی بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس …

مزید پڑھیں

کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دیا جانا چاہیئے، ڈاکٹر فردوس

کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دیا جانا چاہیئے، ڈاکٹر فردوس

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دیا جانا چاہیئے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

صحت کی خدمات سے متعلق معلومات کی فراہمی کیلئے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 شروع

صحت کی خدمات سے متعلق معلومات کی فراہمی کیلئے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 شروع

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عوام کو صحت سے متعلق معلومات کی فراہمی کیلئے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 کا افتتاح کیا ہے۔ اس ہیلپ لائن کے ذریعے شہری پولیو اور معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے متعلق سوالات اور شکایات پر فوری مدد حاصل کرسکیں …

مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق پرامن حل چاہتے ہیں، آذربائیجان

مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق پرامن حل چاہتے ہیں، آذربائیجان

آذربائیجان نے کہا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق پر امن حل چاہتا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ کی ترجمان Leyla Abdullayeva نے باکو میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ آذر بائیجان تنازعات کے حل اور بین الاقوامی امن …

مزید پڑھیں

تذویراتی تجارتی پالیسی لائحہ عمل 25-2020 تیار

تذویراتی تجارتی پالیسی لائحہ عمل 25-2020 تیار

سینٹ کو آج بتایا گیا ہے کہ تذویراتی تجارتی پالیسی لائحہ عمل 25-2020 تیار کر لیا گیا ہے تاکہ بالخصوص انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ کے شعبوں میں متنوع مصنوعات کے ذریعے برآمدات کو فروغ دیا جاسکے۔ وقفہ سوالات کے دوران مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ایوان کو بتایا کہ یہ …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں، معاون خصوصی صحت

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں، معاون خصوصی صحت

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں۔ آج اسلام آباد میں کرونا وائرس کے بارے میں ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا لوگوں کو بیماری سے تحفظ فراہم کے لئے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون نہیں رُکے گا، چینی سفیر

کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون نہیں رُکے گا، چینی سفیر

پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ چنگ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی آفت کی وجہ سے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون نہیں رُکے گا۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم مشکل وقت میں اظہار یکجہتی پر پاکستان کی حکومت …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons