تازہ ترین

پاکستان

ایران میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں، بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں ایمرجنسی کا نفاذ

ایران میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں، بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں ایمرجنسی کا نفاذ

ایران میں مہلک نوول کرونا وائرس نمونیا کے باعث 5 افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت بلوچستان نے ایران سے منسلک سرحدی اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطے کے دوران انہیں تازہ ترین صورتحال سے آگاہ …

مزید پڑھیں

صدر کا خصوصی افراد کے لئے مالی خدمات کی فراہمی کی ضرورت پر زور

صدر کا خصوصی افراد کے لئے مالی خدمات کی فراہمی کی ضرورت پر زور

صدر مملکت عارف علوی نے خصوصی افراد کو مالی خدمات کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے آج لاہور میں AUTISM بیماری اور بچوں کی نفسیات کے موضوع پر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خصوصی افراد کو بینکوں سمیت دیگر شعبوں میں روزگار کے مواقع …

مزید پڑھیں

حکومت نے خالد جاوید خان کو پاکستان کا اٹارنی جنرل تعینات کردیا

حکومت نے خالد جاوید خان کو پاکستان کا اٹارنی جنرل تعینات کردیا

حکومت نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعینات کیا ہے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ اٹارنی جنرل کو وفاقی وزیر کے مساوی درجہ حاصل ہوگا۔ وزارت قانون کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت …

مزید پڑھیں

قومی میڈیسن پالیسی کا اعلان جلد کیا جائے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

حکومت جلد قومی میڈیسن پالیسی کا اعلان کرے گی، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت جلد قومی میڈیسن پالیسی کا اعلان کرے گی۔ اسلام آباد میں اعلی سطحی اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں وسیع پیمانے پر اصلاحات لائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتھارٹی …

مزید پڑھیں

پاکستان گرے لسٹ سے جلد خارج ہوجائے گا، وزیر خارجہ

پاکستان گرے لسٹ سے جلد خارج ہوجائے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے جلد خارج ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی بلیک فہرست میں پاکستان کو شامل کرنے کے حوالے سے تمام بھارتی مذموم عزائم ناکام ہوچکے ہیں۔ وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں

پاک فوج ملکی خودمختاری اور سلامتی کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف

پاک فوج ملکی خودمختاری اور سلامتی کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، آرمی چیف

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے سے پاکستان اور خطے میں امن و استحکام آئے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاک فوج ملکی خود مختاری اور سیکورٹی کو درپیش خطرات سے …

مزید پڑھیں

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا دورہ پاکستان، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا دورہ پاکستان، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی پارلیمنٹ کے چھ رکنی وفد نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لاہورمیں پنجاب کے گورنرچوہدری محمد سرور سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان نے یقین دلایا کہ وہ مقبوضہ وادی میں انسانی …

مزید پڑھیں

پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، چیئرمین سینیٹ

پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، چیئرمین سینیٹ

سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے پاکستان اور بحرین کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات منامہ میں سینیٹروں کے ایک وفد کی سربراہی کرتے ہوئے بحرین کے ولی عہد سلمان بن حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے …

مزید پڑھیں

مودی حکومت سے مسئلہ کشمیر کے حل کی کوئی توقع نہیں، وزیراعظم عمران خان

مودی حکومت سے مسئلہ کشمیر کے حل کی کوئی توقع نہیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کامسئلہ پا کستان اوربھارت کے درمیان تجارتی تعاون کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ بیلجیئم کے ٹیلی ویژن VRT کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرکی پوری وادی کوایک جیل میں تبدیل کردیاہے۔ …

مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم: درخواستوں کی وصولی کے لئے نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا

سرکاری حج سکیم: درخواستوں کی وصولی کے لئے نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا

وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے 13 شیڈول بینکوں کی نامزد شاخوں کو پیر سے سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد میں جاری ایک سرکلر میں ، وزارت مذہبی امور نے اپنے 17 فروری کے احکامات معطل کرنے کا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons