پاکستان

اورسیز چینی باشندوں کا قونصلیٹ پر حملے میں شہید اہلکاروں کی مالی معاونت کا اعلان!

اورسیز چینی باشندے پاکستان کے شہر کراچی میں چین کے قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید ہونے والے دو پاکستانی پولیس افسران کے خاندانوں کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں مقیم چینی باشندوں نے متاثرہ خاندانوں کی مالی امداد کے لئے با قاعدہ مہم شروع کر …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی ڈیم بنانے کیلئے موبائل کارڈ پر ٹیکس بحالی کی تجویز!

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو موبائل فون کے پری پیڈ کارڈز پر دوبارہ ٹیکس لگا کر ڈیم کے لیے پیسے جمع کیے جائیں گے۔ لندن میں یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیر اہتمام فنڈ ریزنگ تقریب سے …

مزید پڑھیں

حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال!

مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں اور پلواما میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی میں 8 کشمیریوں کی شہادت کیخلاف حریت قیادت کی کال پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت …

مزید پڑھیں

دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے وزیراعظم اور چیف جسٹس کے فنڈ میں اب تک 7 ارب 97 کروڑ روپے کے عطیات جمع …

ملک بھر سے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ابتک دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کیلئے وزیراعظم اور چیف جسٹس کے فنڈ میں اب تک 7 ارب 97 کروڑ روپے کے عطیات جمع کروائے ہیں۔ سٹیٹ بنک کے مطابق ملک بھر سے فنڈ کیلئے 7 ارب 9 کروڑ روپے جبکہ سمندر …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں حکومت کے ملک سے اس کے خاتمے کیلئے پختہ عزم متزلزل نہیں کرسکتیں، شہریارخان آفریدی!

وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارخان آفریدی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائیاں حکومت کے ملک سے اس کے خاتمے کیلئے پختہ عزم متزلزل نہیں کرسکتیں۔ ضلع اورکزئی میں کلایا کے دورے کے موقع پر قبائلی جرگے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام امن پسند ہیں …

مزید پڑھیں

غربت کے خاتمہ کے لئےعالمی بینک سے 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالرزقرض لیا جائیگا، اقتصادی مشاورتی کونسل!

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں غربت مٹاؤ پروگرام کے تحت عالمی بینک سے 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض لینے کی منظوری دی گئی۔ قرض لینے کی یہ تجویز گزشتہ حکومت کی جانب سے عالمی بینک کو ارسال کی گئی تھی۔ بنی …

مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشتگرد کے 2 بھائیوں کو خاران سے گرفتار کرلیا گیا، میرسلیم کھوسہ!

بلوچستان کے وزیرداخلہ میرسلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشتگرد کے 2 بھائیوں کو خاران سے گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ مارے گئے ایک حملہ آورکا نام لاپتہ افراد کی فہرست میں بھی شامل کروایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ حملے …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کو شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی اجازت …

قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی اجازت دیدی۔ نیب نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کر رکھا ہے اور ان کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

غیر قانونی شکار کی تشہیر کرنے والے 20 ویب پیجز کی فہرست ایف آئی اے کو ارسال کر دی گئی …

پنجاب میں تحفظِ جنگلی حیات کیلئے قائم کردہ کمیٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر غیر قانونی شکار کی تشہیر کرنے والے 20 پیجز کی فہرست ایف آئی اے کو ارسال کردی ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین حیات حسن علی سکھیرا نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت …

مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پرحملے میں ملوث دہشتگردوں کے 5 مبینہ سہولت کار گرفتار …

پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کراچی میں قائم چینی قونصل خانے پرحملے میں ملوث دہشتگردوں کے ساتھی 5 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روز 3 سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ 2 مزید افراد کو آج حراست میں لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons