تازہ ترین

پاکستان

دورۂ پاکستان کا مقصد امن کے لیے خدمات پر شکریہ ادا کرنا ہے: انتونیو گوتریس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا مقصد امن کے لیے پاکستانی عوام کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ ایک بیان میں سیکریٹری جنرل کا کہناتھا  کہ پاکستان دنیا بھر میں امن کوششوں میں اقوامِ متحدہ کا قابلِ …

مزید پڑھیں

حکومت غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے: اسد عمر

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ بڑے اقتصادی اشاریوں میں تیزی سے بہتری آرہی ہے جو قومی معیشت کیلئے ایک مثبت علامت ہے۔ ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے مختلف شعبوں میں متعدد منصوبے شروع کئے …

مزید پڑھیں

امن وامان کی صورتحال سے سیاحت کے فروغ میں مدد ملے گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے سے ملک میں سیاحت کے فروغ میں مدد ملے گی۔ لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی معیشت کا امن وامان کی صورتحال میں بہتری اور قانون …

مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ افغان پناہ گزینوں کے بارے میں عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز افغان پناہ گزینوں کے بارے میں ایک عالمی کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ نور خان ائیر بیس آمد پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم دفترخارجہ اور پاکستان میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام نے ان …

مزید پڑھیں

جدید ترین بحری جہاز یرموک پاک بحریہ کےبیڑے میں شامل

رومانیہ میں تیار کئے گئے 23 سوٹن وزنی جدید ترین بحری جہاز یرموک کو پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل کیاگیاہے۔ وائس چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل محمد فیاض گیلانی رومانیہ میں اس حوالے سے ہونیوالی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ پی این ایس یرموک جدید الات اور ٹیکنالوجی …

مزید پڑھیں

کمزور طبقوں کے تحفظ کیلئےعملی اقدامات کررہے ہیں، معاون خصوصی

اطلاعات ونشریات کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے تحت معاشرے کے کمزور طبقوں کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے ہفتے کی شام اسلام آباد میں شیلٹر ہوم کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں

دفاعی پیداوار کے شعبہ میں تعاون سے پاکستان اور ترکی کے تعلقات مزید مستحکم ہونگے، زبیدہ جلال

دفاعی پیداوار کی وزیر زبیدہ جلال نے کہاہے کہ دفاعی پیداوار کے شعبہ میں تعاون سے پاکستان اور ترکی کے درمیان موجودہ تعلقات مزید مستحکم ہوںگے۔ ہفتے کے روز اسلام آباد میں ترکی کی دفاعی صنعت کے صدر سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم مہنگائی پر قابو پانے کیلئے انتہائی کوششیں کررہے ہیں, وزیردفاع

نوشہرہ کے علاقے Khat Kala میں سوئی گیس کی فراہمی کے افتتاح کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے بدعنوانی پر بڑی حد تک قابو پالیا ہے اور عوام کے وسیع تر مفاد میں میرٹ اور شفافیت کی پالیسیوں کو یقینی بنایا گیا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کرگئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کرگئے

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور تحریک انصاف کے راہنماء نعیم الحق کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔ نعیم الحق سیاسی امور سے متعلق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی تھے اور پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور پی ٹی آئی سندھ کے صدر کی حیثیت …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ایک عظیم مملکت بنانے کا عزم

وزیراعظم کا پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ایک عظیم مملکت بنانے کا عزم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ایک عظیم مملکت بنایا جائیگا۔ لاہور میں منعقدہ صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کہ ہم فلاحی ریاست کے ماڈل کی سمت بڑھنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں اور معاشرے کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons