پاکستان

سعودیہ میں موجود 1100 قیدیوں کی جلد واپسی ہوگی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجود 1100 قیدیوں کی جلد پاکستان واپسی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سنگین جرائم میں قید پاکستانیوں کی واپسی کے لیے بھی تیار  ہیں۔ سنگین کیسز …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 78 اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 78 اموات اور 3 ہزار 447 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار993  تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 61 ہزار 473 ہو …

مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر کے آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنےمیں مصروف ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیمو گرافی تبدیلی سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے میں مصروف ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت نے ستمبر 2020 …

مزید پڑھیں

امام کعبہ نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی

وزیراعظم عمران خان سے حرمین شریفین کے آئمہ کرام نے ملاقات کی ہے جس میں وزیراعظم نے امام کعبہ سے پاکستان کی ترقی کیلئے خصوصی دعا کی درخواست کی۔ ذرائع کے مطابق امام کعبہ نے بین المذاہب کے فروغ اور اسلاموفوبیا کے خلاف وزیراعظم کے اقدامات کو سراہا اور انہیں سعودی عرب …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کامیاب دورہ سعودی عرب کےبعد وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے کامیاب تین روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید نے بتایا ہے کہ دونوں ممالک نے معاشی، تجارتی اور سفارتی تعلقات مستحکم کرنے کا عزم کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے دورہ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشتگردی، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردی کے 2 واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کے واقعات کوئٹہ اور ‏تربت کےعلاقوں میں ہوئے، کوئٹہ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی پر مامور ایف سی …

مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آنے والے مزید 28 مسافروں میں کرونا کی تشخیص

بیرون ملک سے آنے والے مزید 28 مسافروں میں کرونا کی تشخیص

یرون ملک سے آنے والے مسافروں میں کرونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، مزید ‏‏28 مسافروں میں کرونا کی تشخیص ہو گئی۔ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور کے ایئرپورٹس پر بیرون ممالک سے کرونا متاثرہ افراد کو روکنے ‏لئے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ باچاخان …

مزید پڑھیں

او آئی سی کو اسلاموفوبیا پر ٹھوس ردعمل دینا چاہیئے، وزیراعظم

او آئی سی کو اسلاموفوبیا پر ٹھوس ردعمل دینا چاہیئے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کو اسلاموفوبیا پر ٹھوس ردعمل دینا چاہیئے۔ وزیراعظم عمران خان اور سیکریٹری جنرل او آئی سی نے مکہ مکرمہ میں ملاقات کی جس میں دنیا کے مختلف حصوں میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کا حج کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی عرب کا حج کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی عرب کی وزارت نے سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ رواں سال حج آپریشن کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے رواں سال بھی حفاظتی تدابیر کے ساتھ کے ساتھ حج کے انعقاد کا اعلان کیا۔ حرمین شریفین کے مطابق وزارت …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھرآج میں ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ماؤں کی عظمت کا اعتراف اور انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ ماں کا رشتہ انسانیت کا سب سے عظیم رشتہ ہے جو اپنی اولاد کی پرورش کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتا۔ ماں وہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons