تازہ ترین

پاکستان

کرونا وائرس کے تدارک کیلئے چین کے اقدامات انتہائی مؤثر اور سخت ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

کرونا وائرس کے تدارک کیلئے چین کے اقدامات انتہائی مؤثر اور سخت ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتنیوگوتریز نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے تدارک کے لیے چین کی جانب سے اٹھائے گئے جوابی اقدامات انتہائی مؤثر اور سخت ہیں۔ اسلام آباد میں  وزیر خارجہ شاہ محمود قر یشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈلوانے کی بھارتی سازشیں ناکام ہوگئی ہیں، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت کو فنانسل ایکش ٹاسک فورس کے اجلاس میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈلوانے کی اس کی تمام سازشیں ناکام ہوگئی ہیں۔ ملتان میں لوگوں کے مختلف وفود سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے امید …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کا پی ایس ایل کے دوران کرونا وائرس سے متاثر برادر ملک چین سے اظہار یکجتی

پشاور زلمی کا پی ایس ایل کے دوران کرونا وائرس سے متاثر برادر ملک چین سے یکجتی کا اظہار- پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹررز کے درمیان میچ کے دوران کھلاڑیوں نے چینی زبان کے بینرز کے ذریعے چین سے اظہار یکجتی کیا- پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ دورئہ بھارت کے دوران مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اپنے خدشات کا اظہار کریں گے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے کل (پیر) سے شروع ہونے والے اپنے دو روزہ دورے میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر خدشات کا اظہار کریںگے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعلیٰ انتظامی عہدیدار نے کہا ہے کہ صدرڈونلڈٹرمپ بھارت پر زور …

مزید پڑھیں

وزیراعظم آج میانوالی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج (اتوار) میانوالی کا دورہ کریںگے۔ وہ اپنے دورے میں Kundian میں پودا لگا کر موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کرینگے۔ وزیراعظم مہمان خصوصی کی حیثیت سے Namal یونیورسٹی کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد میں بھی شرکت کریںگے۔

مزید پڑھیں

حکومت بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنا چاہتی ہے: شیخ رشید

ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان معیشت میں بہتری لانے اور ملک میں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے انتھک کوششیں کررہے ہیں۔ لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بدعنوان عناصر کے …

مزید پڑھیں

رشکئی اقتصادی زون سے ترقی کی نئی شاہراہیں کھلیں گی: اسد قیصر

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ رشکئی اقتصادی زون ایک سنگ میل ثابت ہوگا جس سے خیبرپختونخوا کے عوام کے لئے ترقی کی نئی شاہراہیں کھلیں گی۔ صوابی میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقتصادی زون سے صوابی، مردان اور …

مزید پڑھیں

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کوششیں بار آور ہوئی ہیں، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں یقین ظاہر کیا کہ افغان امن عمل آگے بڑھے گا۔ وزیرخارجہ نے کہاکہ رواں ماہ کی انتیس تاریخ کو امریکہ اور طالبان …

مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے بھارتی سیاست دان اور سابق اداکار شتروگھن سنہا کی ملاقات

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے بھارتی سیاست دان اور سابق اداکار شتروگھن سنہا نے ہفتے کے روز لاہور میں ملاقات کی۔ صدر نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہرکی۔ انہوں نے بھارتی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے …

مزید پڑھیں

افغانستان میں پائیدار امن واستحکام سے خطے میں امن واستحکام قائم ہوگا، معاون خصوصی

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن واستحکام سے خطے میں امن واستحکام قائم ہوگا۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر متعدد پیغامات میں کہا کہ افغان امن عمل میں پاکستان کا مثبت اور مخلصانہ کردار سنہری حروف …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک ر ہے گا تاہم بالائی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ اتوار صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کادرجہ حرارت اسلام آباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ, لاہور چودہ, کراچی اکیس, پشاور …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons