پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق میچز یکم سے 20 جون تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے- پی ایس ایل کے زیادہ تر میچز سنگل ہیڈر ہوں گے اور پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ …
مزید پڑھیںتازہ ترین
جنوبی سوڈان کے صدر نے جنرل سانٹینوڈینگ وول کو ملک کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا
جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر نے جنرل سانٹینوڈینگ وول کو ملک کا نیا آرمی چیف نامزد کیا ہے۔ سوڈانی صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیکورٹی سروسیزکے ڈائریکٹر جنرل اور سوڈانی نائب وزیر دفاع کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اُدھر اقوام متحدہ کی طرف سے جاری …
مزید پڑھیںسعودی عرب ہمسایہ ممالک کو بجلی برآمد کرے گا: سعودی وزیر ِتوانائی
سعودی عرب ہمسایہ ممالک کو بجلی برآمد کرے گا: سعودی وزیر ِتوانائی سعودی وزیر برائے توانائی عبد العزیز بن سلمان آل سعود کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ہمسایہ ممالک کو بجلی برآمد کرے گا۔عبد العزیز بن سلمان آل سعود کے مطابق سعودی عرب کے اردن، مصر، عراق اور خلیج …
مزید پڑھیںچینی کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکوں پر مشتمل دوسری کھیپ فلپائن پہنچا دی گئی
چینی کمپنی سائینو ویک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکوں پر مشتمل دوسری کھیپ فلپائن پہنچادی گئی ہے۔ فلپائن نے یہ خوراکیں چین سے درآمد کی ہے۔اب تک چین کی جانب سے فلپائن کو سائنو ویک بائیوٹیک ویکسین کی کُل 25 میلین خوراکیں پہنچائی گئی ہیں۔فلپائن کی …
مزید پڑھیںچین میں رواں سال میکر و پالیسی کا تسلسل، استحکام اور پائیداری برقرار رکھی جائے گی، چینی وزیرِ اعظم
چین میں رواں سال میکر و پالیسی کا تسلسل، استحکام اور پائیداری برقرار رکھی جائے گی، چینی وزیرِ اعظم چینی وزیرِ اعظم لی کھ چھیانگ نے اس امر پرز ور دیا ہے کہ ملک میں رواں سال میکر و پالیسی کے تسلسل ، استحکام اور پائیداری کو برقرار رکھا جائے …
مزید پڑھیںپنجاب میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پابندیاں مزید سخت کرنے کی سفارش
پنجاب میں کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پابندیاں مزید سخت کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے کورونا وائرس نے آگاہ کیا کہ اسپتالوں میں بیڈز کی تعداد کم پڑ رہی ہے۔ …
مزید پڑھیںوزیِر داخلہ کا کراچی میں مزید نادرا اور پاسپورٹ دفاتر قائم کرنے کا اعلان
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں مزید نادرا اور پاسپورٹ دفاتر قائم کیے جائیں گے، جبکہ رواں سال جون تک کراچی سےالیکٹرانک پاسپورٹ کا اجراء بھی کیا جائے گا۔ کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ داخلہ نے کہا کہ ان کی وزارت …
مزید پڑھیںحکومت کاشتکاروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، سید فخر امام
قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وفاقی وزیر سید فخر امام نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کو سہولت دینے کیلئے پوری طرح پر عزم ہے اور ان کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ آج ملتان میں پنجاب کے وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی کے …
مزید پڑھیںوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دوروزہ سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک وفد کے ہمراہ جرمنی کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج(اتوار) برلن پہنچے ہیں۔ جرمنی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔برلن ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ آج تاجروں …
مزید پڑھیںامریکہ: طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
امریکہ کے جنوبی ساحلی علاقوں میں طوفا نی بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حا دثات میں 2 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق شدید طوفانی ہواؤں کے باعث کئی درخت اکھڑ گئے، جس کی وجہ سے مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔ امریکی …
مزید پڑھیں