Slider International

بیس سال پہلے کی نسبت امریکہ اب زیادہ محفوظ ہے، امریکی وزیر دفاع

بیس سال پہلے کی نسبت امریکہ اب زیادہ محفوظ ہے، امریکی وزیر دفاع

امریکہ کے وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ بیس سال پہلے کی نسبت اب زیادہ محفوظ ہے کیونکہ اس کی عسکری صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکہ کی دفاعی اورحملوں کی صلاحیتوں میں بتدریج اضافہ ہواہے۔ دنیابھرمیں …

مزید پڑھیں

ایران: شمال مشرقی صوبے رضاوی خراسان میں 5.2 درجے شدت کا زلزلہ

ایران: شمال مشرقی صوبے رضاوی خراسان میں 5.2 درجے شدت کا زلزلہ

ایران کےشمال مشرقی صوبہ رضاوی خراسان میں 5.2 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے زلزلے کی شدت کو ریکارڈ کرنے والے ایرانی محکمہ کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے …

مزید پڑھیں

قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی کی کابل میں افغان طالبان سے ملاقات

قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی

افغان طالبان کی عبوری حکومت کے قائم مقام وزیراعظم محمد حسن اخوند نے بارہ ستمبر  کو دارالحکومت کابل میں قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعلقات، انسانی ہمدردی پر مشتمل امداد اور افغانستان کی اقتصادی ترقی سمیت دیگر امور …

مزید پڑھیں

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ “تعمیری نوعیت” کی بات چیت ہوئی، ایران

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ "تعمیری نوعیت" کی بات چیت ہوئی، ایران

بارہ ستمبر کو ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے چیئرمین محمد اسلامی نے  تہران کے دورے پر آئے ہوئے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA)  کےڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ فریقین کی بات چیت “تعمیری نوعیت” کی رہی ۔ منعقدہ پریس کانفرنس میں بات چیت کے بعد محمد اسلامی نے کہا کہ فریقین نے فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں

افغان پولیس نے کابل ائیرپورٹ پر ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں

افغان پولیس نے کابل ائیرپورٹ پر ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں

طالبان کے کنٹرول کے بعد افغان بارڈر پولیس نے کابل ائیرپورٹ پر ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں۔ حکام کے مطابق افغان پولیس طالبان کی سکیورٹی کے ساتھ کابل ائیر پورٹ کے چیکنگ پوائنٹس پر کام کرنے کے لئے ہفتے کو واپس لوٹی ہے۔ گذشتہ ماہ طالبان کے قبضے کے بعد …

مزید پڑھیں

قطر کے وزیر خارجہ کابل پہنچ گئے

قطر کے وزیر خارجہ کابل پہنچ گئے

قطر کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے اعلان کے بعد کسی بھی ملک کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پہلا کابل کا دورہ ہے۔ مقامی افغان میڈیا کے مطابق قطر کے ڈپٹی …

مزید پڑھیں

فرانس کا افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے کا اعلان

فرانس کا افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے کا اعلان

فرانس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف جوڈریان کا کہنا تھا کہ فرانس طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا اور نہ ہی طالبان حکومت کے ساتھ تعلق ہوگا۔ ان کا کہنا تھاکہ طالبان نے کہا کہ وہ ایک …

مزید پڑھیں

“نائن الیون” واقعہ کے بیس برس، متعدد ممالک کے ماہرین کا اظہار خیال

“نائن الیون” واقعہ کو اب بیس برس ہو چکے ہیں۔ متعدد ممالک کے ماہرین، دانشوروں اور سیاستدانوں نے اس موقع پر کہا کہ گزشتہ 20 سالوں میں دنیا بھر میں امریکہ کی “دہشت گردی کے خلاف جنگ” سلامتی اور استحکام” نہیں لا سکی ہے۔ انسداد دہشت گردی کے لیے تمام ممالک کے درمیان اتفاق رائے، مضبوط تعاون …

مزید پڑھیں

ایران عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کے دورہ ایران سے متعلق پر امید

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زاد نے گیارہ تاریخ کو بتایا کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل میرانو گروسی بارہ تاریخ کو تہران میں ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے نئے چیئرمین محمد اسلامی کے ساتھ مذاکرات کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خطیب زاد نے کہا کہ گروسی کے دورہ …

مزید پڑھیں

شام نے مصر سے لبنان گیس فراہمی کو اپنے خاص حصے سے مشروط کر دیا

شام کے وزیر پٹرولیم اور معدنی وسائل باسم توما نے گیارہ تاریخ کو کہا کہ شام نے مصر کی جانب سے براستہ شام لبنان کو قدرتی گیس کی فراہمی کو اپنے ایک مخصوص حصے سے مشروط کر دیا ہے۔ شام اور مصر کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق  گیس کی ترسیل کے بدلے مصر …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons