افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین نے باضابطہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی عبوری کابینہ اور دیگر اداروں کے سربراہان کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس اعلان کے مطابق طالبان کے سینیئر کمانڈر قاری فصیح الدین کو آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا۔ …
مزید پڑھیںSlider International
امریکی سیاستدان وائرس سراغ کے حوالے سے سائنس اور حقائق کا احترام کریں
پاکستانی میڈیا ” لیڈ پاکستان ” میں شائع شدہ ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی کووڈ۔19کے ماخذ کے حوالے سے خفیہ اداروں کے ذریعے تحقیقاتی رپورٹ ماسوائے چین کو بدنام کرنے کے کچھ نہیں۔ امریکی سیاست دان اب بھی چین کے خلاف غیر ذمہ دارانہ بیانات دے …
مزید پڑھیںپنج شیر میں اب بھی بہت سے ممالک سازشیں کررہے ہیں، گلبدین حکمت یار
افغانستان میں حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہو رہے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں ایک ہی پارٹی کی حکومت ہوتی ہے لہذا افغانستان میں بھی ایک پارٹی …
مزید پڑھیںاس وقت افغانستان کو سنگین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے، سہیل شاہین
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ افغان طالبان کی عبوری حکومت امریکہ کی جانب سے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کے لئے تمام ممکنہ قانونی اقدامات کرے گی۔ روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ امریکہ کو افغان اثاثے بحال …
مزید پڑھیںافغان مسئلے پر امریکی کانگریس کی سماعت
تیرہ ستمبر کو امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے بیس سالہ افغان جنگ پر کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کی سماعت میں شرکت کی۔ انتھونی بلنکن نے دورانِ سماعت بتایا کہ جو بائیڈن نے ٹرمپ انتظامیہ اور طالبان کے درمیان طے شدہ فوجی انخلا کے اسی سمجھوتے کو جاری رکھا ہے جس کے تحت ٹرمپ حکومت …
مزید پڑھیںامریکہ میں موجود افغان اثاثوں کو بحال کرنے کے لیے طالبان قانونی اقدامات کریں گے
امریکہ میں موجودہ افغان مرکزی بینک کے اثاثے منجمد کئے جانے کے حوالے سے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے تیرہ ستمبر کو روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کی عبوری حکومت تمام ممکنہ قانونی اقدامات اختیار کرے گی تاکہ امریکہ ، افغانستان کے منجمد …
مزید پڑھیںجنگ کے بھوکے امریکہ” کو جنگ کے “ماخذ کی کھوج” کے عمل کو قبول کرنا چاہیے، سی آر آئی کا تبصرہ
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن تیرہ سے چودہ ستمبر تک افغانستان سے افواج کے انخلا کے معاملے پر امریکی کانگریس کی دو روزہ سماعت میں شریک ہیں۔ اس سماعت میں امریکی جنگ کےماخذ ، امریکہ کی بالادستی اور “جمہوریت کی منتقلی” کے امریکی منصوبے کی ناکامی کی وجوہات کو بیان کیا …
مزید پڑھیںکابل ائیرپورٹ پر تعینات خواتین ڈیوٹی پر واپس آگئیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کام کرنے والی خواتین ڈیوٹی پر واپس آگئیں۔ گزشتہ روز کابل ائیرپورٹ پر تعینات افغان پولیس کے اہلکار ڈیوٹیوں پر واپس آگئے تھے اور وہاں تعینات بدری فورس کے دستوں کے ساتھ چیک پوائنٹس پر موجود تھے۔ تاہم اب طالبان …
مزید پڑھیںبین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی جاپان میں جوہری آلودہ پانی کا جائرہ لے گی
نو تاریخ کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے نائب ڈائریکٹر جنرل ایولر نے کہا کہ ایجنسی کی تیکنیکی ورکنگ ٹیم جاپان کے فوکوشیما میں جوہری آلودہ پانی کی ٹریٹمنٹ کا سیکورٹی جائزہ لے گی۔ اس حوالے سے تیرہ تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے میڈیا بریفنگ میں …
مزید پڑھیںافغانستان میں خوف اور آنسوؤں کی کہانی
افغانستان کی طویل جنگ میں افغان شہریوں کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ لاکھوں افراد کو مجبوراً اپنا گھربار چھوڑنا پڑا ، انہیں پناہ گاہیں اور خوراک تک دستیاب نہیں تھی۔ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 48،000 سے زائد شہری ہلاک اور 75،000 زخمی ہوئے ہیں۔ افغانستان کی تعمیر …
مزید پڑھیں
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

