بین الاقوامی

امریکا وین حادثے میں 10 مسافر ہلاک 20 زخمی

 امریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر وین کے حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ ٹیکساس ڈیپارٹمنٹ آف پبلک سیفٹی (ڈی پی ایس) کے ترجمان نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک سفید فورڈ …

مزید پڑھیں

فورٹ ڈیٹرک اور امریکہ کی گرین سپرنگ ریٹائرمنٹ کمیونٹی میں اچانک پھوٹنے والی وباء

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے۲۶ جولائی کو اپنے بیان میں کہا تھا کہ حالیہ عرصے میں عالمی برادری نے کووڈ-19 کے ماخذ کا سراغ لگانے کے معاملے پر کی جانے والی امریکی سیاست کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ساتھ ہی امریکہ کی فورٹ ڈیٹرک بائیو …

مزید پڑھیں

افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع کی رہائش گاہ کے نزدیک بم دھماکہ

تین اگست کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم مقام وزیر دفاع بسم اللہ محمدی کی رہائش گاہ کے نزدیک ایک زوردار دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا اور اس دوران تین چھوٹے دھماکے بھی ہوئے۔ افغان وزارت داخلہ کے …

مزید پڑھیں

مصر میں رفٹ ویلی فیور کی وباء میں فورٹ ڈیٹرک کا کردار

مصر میں رفٹ ویلی فیور کی وباء میں فورٹ ڈیٹرک کا کردار

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے۲۶ جولائی کو اپنے بیان میں کہا تھا کہ حالیہ عرصے میں عالمی برادری نے کووڈ-۱۹ کے ماخذ کا سراغ لگانے کے معاملے پر کی جانے والی امریکی سیاست کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ساتھ ہی امریکہ کی  فورٹ ڈیٹرک …

مزید پڑھیں

لیبیا اور یونیسیف کا بچوں کے تحفظ سے متعلق ایک ورکنگ پلان پر دستخط

لیبیا اور یونیسیف کا بچوں کے تحفظ سے متعلق ایک ورکنگ پلان پر دستخط

لیبیا کی وزارت برائے سماجی امور اور اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے لیبیا میں بچوں کے تحفظ سے متعلق ایک ورکنگ پلان پر دستخط کئے ہیں۔ یونیسیف کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 31 دسمبر 2022 تک جاری رہنے والا پروگرام …

مزید پڑھیں

ترکی مزید مہاجرین کا بوجھ برداشت نہیں کرے گا، ترک وزارت خارجہ

ترکی مزید مہاجرین کا بوجھ برداشت نہیں کرے گا، ترک وزارت خارجہ

ترکی نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کا امریکہ کے لئے کام کرنے والے افغان شہریوں اور ان کے کنبوں کو بطور مہاجر قبول کرنے کا پروگرام ” ناقابل قبول ہے۔ ترک وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی حکومت امریکہ کے غیر ذمہ دارانہ اور بغیر مشاورت کئے گئے …

مزید پڑھیں

امریکہ اور افغانستان کا افغان امن عمل تیز کرنے پراتفاق

امریکہ اور افغانستان کا افغان امن عمل تیز کرنے پراتفاق

امریکہ اور افغانستان نے افغان امن عمل تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے اور طالبان کی جانب سے جاری حملوں کی مذمت کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے تبادلہ خیال کیا اور خصوصی سیاسی حل کے …

مزید پڑھیں

گورنر نیویارک پر 11 خواتین کو ہراساں کرنیکا الزام سچ ثابت، تحقیقاتی رپورٹ جاری

گورنر نیویارک پر 11 خواتین کو ہراساں کرنیکا الزام سچ ثابت، تحقیقاتی رپورٹ جاری

امریکا کی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزامات  سچ ثابت ہو گئے ہیں۔ پانچ ماہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گورنر نیویارک نے 11 خواتین کو ہراساں کیا۔ گورنر نیویارک اینڈریو کومو نے تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی …

مزید پڑھیں

لشکرگاہ میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز میں گھمسان کی لڑائی

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے اہم شہر لشکرگاہ میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ طالبان جنگجوؤں اور افغان فرسز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں لشکرگاہ شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں لاشوں کے ڈھیرلگ گئے۔ خونریز لڑائی کے بعد لشکرگاہ کی سڑکوں …

مزید پڑھیں

بھارتی کرونا سےعالمی معیشت بری طرح متاثر، تیل کی قیمتوں میں کمی

بھارتی کرونا  ڈیلٹا کی وجہ سے عالمی معیشت بھی بری طرح متاثر ہو گئی جبکہ تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی کرونا ویریئنٹ سے دنیا بھر کی اہم اسٹاک مارکیٹیں گرنا شروع ہو گئی ہیں۔ فرینکفرٹ، نیویارک، ٹوکیو، ہانگ کانگ، شنگھائی اوریورو …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons