سی پیک

سی پیک کے منصوبوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، بلوچستان کو جائز حق دیں گے، وزیراعظم!

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں کا ازسر نو جائزہ لیا جارہا ہے اور بلوچستان کو اس کا جائز حق دیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان کابینہ کے اراکین نے ملاقات کیں، جن میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی …

مزید پڑھیں

تیس کمپنیاں47 کروڑ 40 لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری کے ذریعے آزادانہ اقتصادی زون میں داخل ہوئی ہیں، جمالدینی!

گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین خان جمالدینی نے کہا ہے کہ ہوٹل، بنک، سامان کی نقل و حمل اور مچھلیوں کو محفوظ بنانے سمیت مختلف کاروبار کرنیوالی تیس کمپنیاں 47 کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کے ذریعے آزادانہ اقتصادی زون میں داخل ہوئی ہیں۔ چینی …

مزید پڑھیں

سی پیک کے منصوبوں میں بیرونی ممالک کے لئے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، چیئرمین سینٹ!

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے میں بیرونی ممالک کے لئے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے رومانیہ، فرانس اور قطر کے سفیروں سے اسلام آباد سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں امن وامان کی صورتحال میں …

مزید پڑھیں

چین کو سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں، وزیرِ پیٹرولیم!

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ چین کو سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر توانائی رواں ماہ کے آخر یا …

مزید پڑھیں

ایران کو کسی بھی ملک کی جانب سے سی پیک میں شراکت داری پرکوئی اعتراض نہیں ہے، ایرانی سفیر!

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیرہنردوست نے کہا ہے کہ ایران کوکسی بھی ملک کی جانب سے سی پیک میں شراکت داری پرکوئی اعتراض نہیں ہے ۔ایرانی سفیرنے کوئٹہ میں زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ وقت آگیاہے کہ علاقائی تجارت کوفروغ دیاجائے

مزید پڑھیں

سی پیک میں تیسرے ملک کی شمولیت کا کوئی منصوبہ نہیں، اسد عمر!

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک میں کونسے منصوبے شامل ہوں گے یہ فیصلہ پاکستان اور چین نے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک میں تیسرے ملک کی شمولیت کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، ابھی صرف بات ہوئی ہے۔ سینیٹ میں بجٹ بحث سمیٹتے …

مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ منصوبہ ہے، وزیرخزانہ!

وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ منصوبہ ہے اور دونوں ممالک اپنی سٹریٹجک سمت کا تعین کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تیسرے ملک کو انفرادی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جاسکتی ہے، تاہم سی پیک میں …

مزید پڑھیں

سی پیک: سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد سعودی وزیر خزانہ کی قیادت میں گوادر پہنچ گیا!

چین پاکستان اقتصادی راہدای میں تیسرے اسٹریجک شراکت دار اور پاکستان کے اہم اتحادی سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا تجارتی وفد سعودی وزیر خزانہ کی قیادت میں گوادر پہنچ گیا۔ سعودی وفد نے بتایا کہ سعودی عرب کے تعاون سے گوادر میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی آئل …

مزید پڑھیں

سی پیک منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے نیا ورکنگ گروپ قائم کیا جارہا ہے، وزیر منصوبہ بندی و ترقی!

منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے ایک نیا ورکنگ گروپ تشکیل دیا جارہا ہے جو ملک سے غربت کے خاتمے میں مدد گار ثابت ہوگا۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کے …

مزید پڑھیں

ریلوے سی پیک منصوبوں میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے، وفاقی وزیر ریلوے!

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان ریلوے کے منصوبوں کی لاگت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریلوے سی پیک منصوبوں میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons