سی پیک

خنجراب پاس کے قریب کاشتکاری کے بے پناہ مواقع ہیں، چیئرمین سی پی اتھارٹی

خنجراب پاس کے قریب کاشتکاری کے بے پناہ مواقع ہیں، چیئرمین سی پی اتھارٹی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے قریب کاشتکاری کے بے پناہ مواقع ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہےکہ علاقے میں زراعت، لائیو سٹاک اور ماہی گیری کو فروغ دیا جاسکتا ہے، ان شعبوں کی …

مزید پڑھیں

سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس 16 جولائی کو ہوگا، حکام سی پیک اتھارٹی

سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس 16 جولائی کو ہوگا، حکام سی پیک اتھارٹی

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس جمعہ کو ہوگا جس میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کے لئے مزید منصوبوں کی منظوری دی جائے گی۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق ڈیڑھ سال کے وقفے سے ہونے والے جے سی سی اجلاس کی صدارت …

مزید پڑھیں

سی پیک کے منصوبوں میں تعاون کے مزید شعبوں کو شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

سی پیک کے منصوبوں میں تعاون کے مزید شعبوں کو شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت سائنس و ٹیکنالوجی کے علاوہ زراعت کے شعبے میں ترقی کیلئے بھی مشترکہ تعاون کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں زرعی شعبے کیلئے مشترکہ تعاون کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت سائنس و ٹیکنالوجی کے علاوہ زراعت کے شعبے میں ترقی کیلئے بھی مشترکہ تعاون کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی …

مزید پڑھیں

سی پیک جیسے منصوبے سے نہ تو ہماری توجہ ہٹی ہے نہ ہٹے گی، ڈاکٹر بابر اعوان

سی پیک جیسے منصوبے سے نہ تو ہماری توجہ ہٹی ہے نہ ہٹے گی، ڈاکٹر بابر اعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری جیسے منصوبے سے نہ تو ہماری توجہ ہٹی ہے اور نہ ہٹے گی، کسی کو اس بارے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے …

مزید پڑھیں

خطے میں سی پیک سے معاشی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے، وزیرخزانہ

خطے میں سی پیک سے معاشی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شوکت ترین نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تعلقات پائیداردوستی اوربھائی چارے کا مظہرہے، پاک چین اقتصادی راہداری سے اقتصادی خوشحالی کے نئے دورکاآغاز ہواہے،سی پیک کے تحت بلوچستان کی سماجی اوراقتصادی ترقی پرخصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔انہوں نے یہ بات پاکستان میں چین …

مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر آئندہ دنوں میں کام کی رفتار مزید تیز کی جائے گی: اسد عمر

سی پیک منصوبوں پر آئندہ دنوں میں کام کی رفتار مزید تیز کی جائے گی: اسد عمر

منصوبہ بندی ، ترقی اورخصوصی اقدامات کے وزیراسد عمرنے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پرآئندہ دنوں میں کام کی رفتارمزید تیز کی جائے گی۔ اسلام آباد میں چین کے سفیرنونگ رونگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خصوصی اقتصادی زونز کا قیام اورانہیں فعال کرنا …

مزید پڑھیں

سی پیک کی جے سی سی کا 10واں اجلاس 16جولائی کو ہوگا ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

سی پیک کی جے سی سی کا 10واں اجلاس 16جولائی کو ہوگا ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کی جے سی سی کا 10واں اجلاس جمعہ 16جولائی 2021ء کو ہوگا ۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جوائنٹ کواپریشن کمیٹی ( جے سی سی )کے اجلاس کا انعقاد …

مزید پڑھیں

کراچی کے تاجر اور صنعت کار بلوچستان بالخصوص گوادر میں سرمایہ کاری کریں، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو صوبہ بلوچستان بالخصوص گوادر میں برآمدات پر مرکوز کاروباری منصوبے شروع کرنے کی دعوت دی تاکہ وہ صوبے میں موجود صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کرسکیں۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں جمعہ کو کاروباری اور صنعتی شعبوں …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons