سی پیک

سی پیک منصوبے سے مقامی آبادی کیلئے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

چین کی فراہم کردہ 230 میلین ڈالرز کی گرانٹ کے ساتھ جدید گوادر ائیرپورٹ پر کام جاری ہے۔ عاصم سلیم باجوہ

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اربوں ڈالر کے سی پیک منصوبے سے مقامی آبادی کیلئے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کام …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین ایم ایل ون منصوبے کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں

پاکستان نے کراچی سے پشاور تک سی پیک ریلوے پراجیکٹ مین لائن 1 (ایم ایل 1) کی تعمیر کے لئے چین کوقرض دینے پر زور دیا ہے۔ مزید برآں چین نے ایم ایل ون کی تعمیر کے لئے سازگار شرائط و ضوابط کا ایک مجموعہ بھی پیش کیا ہے کیونکہ …

مزید پڑھیں

کے پی حکومت نئی صنعتی پالیسی کے تحت 10 نئے اقتصادی زون اور19 صنعتی یونٹ قائم کرے گی

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلٰی محمود خان کی نگرانی میں ہونے والے اجلاس کے دوران حکومت نے ایک نئی صنعتی پالیسی متعارف کرائی ہے جس کے تحت آئندہ دس سالوں کے دوران 10 نئے اقتصادی زون اور 19 چھوٹے صنعتی اسٹیٹس تعمیر کیے جائیں گے جبکہ کم از کم دو اور …

مزید پڑھیں

پاکستان کی بندرگاہیں سی پیک کے ذریعے اہم تجارتی راستوں کی بنیاد فراہم کریں گی، وزیراعظم

پاکستان کی بندرگاہیں سی پیک کے ذریعے اہم تجارتی راستوں کی بنیاد فراہم کریں گی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے امیدظاہر کی ہے کہ پاکستان کی بندرگاہیں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے اہم تجارتی راستوں کی بنیاد فراہم کریں گی۔ انہوں نے پیر کے روزاسلام آباد میں مشیر تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد سے ملاقات میں تاریخ میں پہلی بار وسط ایشیائی ممالک سے …

مزید پڑھیں

پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے: ڈپٹی چیئرمین سینٹ

سی پیک منصوبوں سے پاک چین تجارتی، معاشی تعلقات مزید مضبوط ہونگے: ڈپٹی چیئرمین سینٹ

ڈپٹی چیئرمین سینٹ مرزا محمد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ مضبوط تعلقات تذویراتی شراکت داری میں ڈھل چکے ہیں۔ ایک اعلیٰ سطح کی سرمایہ کاری کانفرنس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی …

مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کے درمیان تیسرا چین پاکستان وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ

24 جولائی کو چین کے شہر چھنگ دو میں چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان تیسرا چین-پاکستان وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ ہوا۔ وانگ ای نے کہا کہ چین اور پاکستان ایک دوسرے کے قابل اعتماد اور اچھے برادر پڑوسی اور شراکت …

مزید پڑھیں

پاکستان نے کشمیر، سی پیک اور افغان صورتحال کے بارے میں بھارتی بیانات کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت اپنے جھوٹے دعوؤں کے ذریعے جموں و کشمیر پر اپنے غیرقانونی قبضے اور مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا۔ انہوں نےیہ بات بھارتی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر، افغانستان کی صورتحال …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا سی پیک پراجیکٹس مقررہ مدت میں‌ مکمل کرنے پر اتفاق

پاکستان اور چین کا سی پیک پراجیکٹس مقررہ مدت میں‌ مکمل کرنے پر اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات، اقتصادی، دفاعی و سلامتی تعلقات مزید بڑھانے اور سی پیک پراجیکٹس پر کام معینہ مدت میں مکمل کرنے پر ایک بار پھر اتفاق کرلیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق داسو میں ہونے والے واقعے کے بعد پاکستان اور چین کے …

مزید پڑھیں

داسو واقعہ میں سی پیک مخالف قوتیں کار فرما ہیں، لیکن چین نے کام کی رفتار تیز کر دی ہے، چوہدری فواد حسین

داسو واقعہ میں سی پیک مخالف قوتیں کار فرما ہیں، لیکن چین نے کام کی رفتار تیز کر دی ہے، چوہدری فواد حسین

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے والے عناصر کو ناکامی ہوگی، داسو واقعہ کے بعد چین نے داسو ڈیم پر کام کی رفتار مزید تیز کر دی ہے، ہر مشکل میں ساتھ دینے پر چین کی حکومت …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی ملاقات

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی ملاقات

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے حقیقی پوٹینشل کو سامنے لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ توانائی، زراعت، ماہی گیری سمیت …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons