سی پیک

سی پیک میری ٹائم کے شعبے میں پاک بحریہ کی ذمہ داریوں میں اضافہ کرے گا

لاہور میں پاکستان نیوی وار کالج (پی این ڈبلیو سی) میں 50 ویں پاکستان نیوی اسٹاف کورس کی کانووکیشن کی تقریب کے دوران چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان نیوی کی ذمہ داریوں میں اضافہ کرے گا۔ جس میں …

مزید پڑھیں

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں  تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نئے دور میں چین اور پاکستان کی مشترکہ مستقبل کی حامل برادری    کیلئے دونوں ممالک کے درمیان  تعلقات کو  مزید فروغ دیا جانا چاہیے۔ وزیر خارجہ نے کہا …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت 19 منصوبے مکمل جبکہ 28 زیر تکمیل ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان کا ہر قسم کی دہشت گردی کیخلاف بلاامتیاز جنگ کا عزم واضح ہے، دفتر خارجہ

پاکستان اور چین نے اب تک چین، پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت انیس منصوبے مکمل کرلیے ہیں جبکہ اٹھائیس منصوبوں پر کام جاری ہے اور مزید اکتالیس منصوبے زیر غور ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، سی پیک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، سی پیک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی قیادت سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پر عزم ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعرات کو وزارتِ خارجہ …

مزید پڑھیں

سی پیک: حکومت نے چینی شہریوں کے لئے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دی ہے، وزیر داخلہ

سی پیک: حکومت نے چینی شہریوں کے لئے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دی ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ حکومت نے چینی شہریوں اور سی پیک منصوبوں سےمتعلق نئی ویزا پالیسی کی منظوری دی ہے، نئی پالیسی کے تحت چینی شہریوں کے لئے نئے ویزا کی کم از کم مدت دو سال کردی گئی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات …

مزید پڑھیں

ایم ایل ون منصوبے میں گہری دلچسپی لینے پر وزیر ریلوے کی جانب سے چینی سفیر کا شکریہ

ایم ایل ون منصوبے میں گہری دلچسپی لینے پر وزیر ریلوے کی جانب سے چینی سفیر کا شکریہ

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے چین کے سفیر مسٹر نونگ رونگ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک اورسی پیک کے حوالے سے باہمی دلچسپی کےامور زیر بحث آئے۔وزیر ریلوے نے ایم ایل ون منصوبے میں گہری دلچسپی پر چینی سفیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے چین کے …

مزید پڑھیں

گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

 چیئرمین سی پیک  اتھارٹی عاصم سیلم باجوہ نے کہا ہے کہ  گوادر بندرگاہ مکمل طور فعال ہے جبکہ گوادر ہوائی اڈے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ گوادر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ گوادر بندرگاہ سے سامان کی ترسیل کے لیے آن لائن بکنگ …

مزید پڑھیں

چینی سفیر کی وزیراعظم کو راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے افتتاح پر مبارکباد

چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں کی بدولت کامیابی کے ساتھ راشکئی خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ نے سی آر بی سی، کے پی زیڈ ڈی ایم سی اور سنچری اسٹیل مل کی کامیابی …

مزید پڑھیں

چین خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ

چین خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ

آج نوشہرہ کے قریب رشکئی ترجیحی خصوصی اقتصادی زون کے تجارتی آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ چین خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ نیا پاکستان کے اقدام …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت صنعتی زونز کے قیام سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہو گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے ہمارے پاس پیسہ نہیں تھا، دوست ممالک فنڈنگ نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، ہمارامشکل وقت نکل گیا ہے اور بہت اچھا وقت آنیوالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے کمرشل لانچ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons