سی پیک

چین اور پاکستان کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون کی وسیع گنجائش موجود ہے، چینی سفارتکار

چین پاک اقتصادی راہ داری کے دوسرے مرحلے میں داخلے کے بعد زراعت دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا اہم میدان بن گئی ہے۔ پاکستان میں چینی سفارت خانے کے مشیئر برائے زرعی امور گو وین لیانگ نے حال ہی میں میڈیا کو بتایا کہ چین اور پاکستان کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دی جائیں گی، اسد عمر

سی پیک کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دی جائیں گی، اسد عمر

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر اسد عمر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان میں قائم ہونے والے خصوصی اقتصادی زونز میں پاکستان اور چین کے سرمایہ کاروں کے درمیان مشترکہ منصوبوں کی ضرورت پر زوردیا ہے ۔ انہوں نے یہ بات پاکستان میں چین کے سفیر نونگ …

مزید پڑھیں

سی پیک کے دوسرے مرحلے کا پھل ملنے کا وقت آ گیا ہے، عاصم سلیم باجوہ

سی پیک کے دوسرے مرحلے کا پھل ملنے کا وقت آ گیا ہے، عاصم سلیم باجوہ

پاکستان سی پیک اتھارٹی کے چئیرمین عاصم سلیم باجوہ  نے کہا ہے کہ پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے  میں صنعتی اور زرعی ترقی اور بہتر  سڑک رابطوں کی  بدولت  فائدہ اٹھانا شروع کرے گا۔  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باجوہ نے …

مزید پڑھیں

سی پیک کو دنیا کی کوئی بھی طاقت سبوتاژ نہیں کر سکتی، عاصم سلیم باجوہ

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت سی پیک کو سبوتاژ نہیں کرسکتی کیونکہ یہ ملک کا قومی منصوبہ ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت ملک میں جاری منصوبوں کے فوائد حاصل ہونا شروع ہو گئے ہیں: عاصم سلیم باجوہ

سی پیک کے تحت ملک میں جاری منصوبوں کے فوائدحاصل ہوناشروع ہوگئے ہیں: عاصم سلیم باجوہ

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ملک میں جاری منصوبوں کے فوائد حاصل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے …

مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا

چائینہ سوسائٹی آف نیچرل ریسورسز (سی ایس این آر) کے ایگزیکٹو سیکریٹری شین لئی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کو سی پیک کے تحت کم کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالےسے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا عہد کیا ہے جیسا …

مزید پڑھیں

سی پیک قومی ترقی کا منصوبہ ہے کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی، عاصم سلیم باجوہ

سی پیک قومی ترقی کا منصوبہ ہے کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی، عاصم سلیم باجوہ

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک قومی ترقی کا ایک منصوبہ ہے اور کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔ آج کراچی میں ایک تقریب میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی قیادت اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو …

مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا، معاون خصوصی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان میں گندم کی کثیر پیداوار متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ساتھ جوڑنا اس شعبے کی ترقی کے لئے نیک شگون ہے۔ مزید …

مزید پڑھیں

ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر اکتوبر میں مکمل ہوگا، عاصم سلیم باجوہ

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر منصوبے پر کام آخری مراحل میں ہے اور رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا۔ ایکسپریس وے بندرگاہ کو فری ٹریڈ زون (ایف ٹی زیڈ) کے دوسرے مرحلے کے ساتھ …

مزید پڑھیں

سی پیک نے جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا اور مغربی ایشیا میں انٹرکنیکشن کو مضبوط بنایا ہے، نونگ رونگ

پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کو “چودہویں پانچ سالہ منصوبے” سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی اپنی خوبیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مشترکہ مفادات پر مبنی تعاون کو فروغ دینا چاہیئے اور مل کر علاقائی انٹرکنیکشن اورامن و …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons