تیرہ تاریخ کو نام نہاد “ویغور خصوصی عدالت” کی دوسری سماعت برطانیہ میں اختتام پزیر ہوئی۔ بین الاقوامی قانون کے تحت اس نام نہاد “ویغور خصوصی عدالت” کی کوئی بنیاد اور جواز نہیں ہے۔ اسے چین مخالف مذاق قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ عوامی نقطہ نظر …
مزید پڑھیںSlider China
چین کی چودہویں قومی گیمز کی افتتاحی تقریب شی آن شہر میں منعقد ہو گی
چین کی چودہویں قومی گیمز کی افتتاحی تقریب پندرہ تاریخ کی رات آٹھ بجے چین کے شہر شی آن میں منعقد ہو گی۔ چینی صدر شی چن پھنگ قومی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے اور گیمز کے آغاز کا با ضابطہ اعلان کریں گے۔ چائنا میڈیا گروپ گیمز کی افتتاحی …
مزید پڑھیںامریکہ کا “چائنا ایکشن پلان” چین مخالف قوتوں کا ایک آلہ ہے، وزارت خارجہ
چودہ تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی حکومت کا 2018 میں شروع کردہ “چائنا ایکشن پلان” بنیادی طور پر چین مخالف قوتوں کا ایک آلہ ہے جس کا مقصد قومی سلامتی کی آڑ میں چین کو زیرتسلط لانا ہے۔ ایک رپورٹ …
مزید پڑھیںافغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت، چین سمیت عالمی برادری کا تحقیقات کا مطالبہ
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے چودہ تاریخ کو نیوز بریفنگ میں کہا کہ حالیہ دنوں متعدد میڈیا میں امریکی فوج کے ہاتھوں بے گناہ افغان شہریوں کی ہلاکتیں رپورٹ کی گئی ہیں، اس حوالے سے عالمی برادری بھی امریکہ سے جوابدہی کا مطالبہ کر رہی ہے ۔ اطلاعات کے …
مزید پڑھیںچین میں قومی انسانی حقوق کے عملی منصوبے کی تفصیلی وضاحت
چین کا قومی انسانی حقوق کا عملی منصوبہ (2021 تا—2025)حال ہی میں جاری کیا گیا ہے۔ چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے چودہ تاریخ کو ایک نیوز بریفنگ میں اس منصوبے کے اہم مواد کی تفصیلی وضاحت کی۔ بتایا گیا ہے کہ عملی منصوبہ دیباچہ ، معاشی ، سماجی اور …
مزید پڑھیںچینی صدر کا صوبہ شان شی کا دورہ
تیرہ تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ شان شی کے شہر یو لین کا دورہ کیا۔ انہوں نے قومی توانائی گروپ کی یو لین کیمیکل کمپنی، می جی کاونٹی کے گاو شی گو گاوں اور یانگ جیا گو انقلابی سائٹ کا معائنہ کیا۔ قومی توانائی گروپ کی یو لین …
مزید پڑھیںچین کے 130ویں درآمداتی و برآمداتی میلے میں سبز ترقی کو اولین اہمیت حاصل
چائنا فارن ٹریڈ سینٹر کے ڈائریکٹر چو شی جیا نے کہا کہ گوانگ جو میں منعقدہ چین کا درآمداتی و برآمداتی میلہ، چین میں ایک اہم تجارتی پلیٹ فارم کی حیثیت سے گرین ترقی، کاربن پیک اور کاربن نیوٹرل سے متعلق قومی حکمت عملی کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ دو ہزار چودہ سے یہ …
مزید پڑھیںچینی صدر شی جن پھنگ کھیلوں کے شوقین ہیں
چینی صدر شی جن پھنگ مختلف کھیلوں کے شوقین ہیں۔ 2014 میں انہوں نے سوچی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں تیراکی ، ہائیکنگ ، والی بال ، باسکٹ بال ، ٹینس ، مارشل آرٹ اور دیگر کھیل پسند ہیں ۔ …
مزید پڑھیںچین میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ادویات کی تیاری پر کام جاری
چینی ویکسین ساز ادارے سائنو فارم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دو ایسی ادویات کی تیاری پر کام کر رہا ہے جو متاثرہ لوگوں میں نوول کورونا وائرس کے اثرات کو کم کر سکتی ہیں اور ہلکی علامات والے مریضوں پر موئثر ثابت ہوں گی۔ یہ دونوں ادویات ایسی …
مزید پڑھیںچین -امریکہ سیاسی جماعتوں کےرہنماوں کا بارہواں ڈائیلاگ
چین -امریکہ سیاسی جماعتوں کےرہنماوں کا بارہواں ڈائیلاگ تیرہ ستمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا جس میں چین کے سرکاری اداروں،اعلی جامعات، امریکہ کی ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹیز،اہم تھنک ٹینکس ،صنعتی و کاروباری اداروں کے تقریباً پچاس نمائندوں نے شرکت کی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی …
مزید پڑھیں
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

