چین

چین کے تبت خود اختیار علاقے میں تحفظ ماحول پر زور

چین کے تبت خود اختیار علاقے میں تحفظ ماحول کو نمایاں اہمیت دیتے ہوئے بھر پور کوششیں کی جارہی ہیں۔ اس وقت تبت میں مختلف نوعیت کے نیچرل ریزروز 412،200 مربع کلو میٹر رقبے پر محیط ہیں، جو کہ تبت کے مجموعی رقبے کے ایک تہائی سے زائد ہیں۔ تبت میں 11 قومی سطح کے …

مزید پڑھیں

چین انٹرنیشنل انٹیلیجنٹ انڈسٹری ایکسپو 2021 کے نام چینی صدر کا تہنیتی خط

تیئیس اگست کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چین-شنگھائی تعاون تنظیم ڈیجیٹل اکانومی فورم اور  چین انٹرنیشنل انٹیلیجنٹ انڈسٹری ایکسپو 2021 کے نام تہنیتی خط بھیجا۔ اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ڈیجیٹل معیشت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ 5G، مصنوعی ذہانت، سمارٹ …

مزید پڑھیں

چین کھپت کے حوالے سے دنیا کی دوسری اور سب سے بڑی تجارتی منڈی بن چکا ہے

تیئس اگست کو چین کی وزیر تجارت وانگ شو وین نے کہا کہ  چین کھپت کے حوالے سے دنیا کی دوسری اور سب سے بڑی تجارتی منڈی بن چکا ہے۔ سرمایہ کاری کے استعمال اور دوسرے ممالک میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے بھی چین سرفہرست ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

افغانستان کے حالات کا ذمہ دار امریکہ ہے: چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان

چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان یاؤیاؤ یانگ نے افغانستان کے حالات کی ذمہ داری امریکا پر ڈالتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا آئندہ ایسی غلطی نہیں کرے گا اور اس کا ازالہ بھی کرے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے یاؤیاؤ یانگ نے …

مزید پڑھیں

چین اور عرب ممالک کے درمیان انسداد وبا کے حوالے سے تعاون کا فروغ

پانچویں چین۔عرب ایکسپو اس وقت چین میں جاری ہے۔ شرکاء نے وبا کی روک تھام و کنٹرول پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے فریقین کے درمیان تعاون کو سراہا ہے۔ شرکاء کا یکساں موقف ہے کہ دونوں فریقوں نےباہمی امداد، تجربے کے اشتراک، ویکسین کی تحقیق و ترقی اور باہمی تعاون کے لیےمل …

مزید پڑھیں

چین کی راکٹ فورس بریگیڈ کا نئے قسم کے میزائلوں کا کامیاب تجربہ

راکٹ فورس کے ایک میزائل بریگیڈ نے صحرا میں حالیہ تربیتی مشق کے دوران سینکڑوں کلومیٹر دور ہدف کو درست طور پر نشانہ بنانے کے لیے دو نئے قسم کے میزائل لانچ کیے ہیں۔ تربیتی مشق کے دوران سپاہ کی تیز رفتار جوابی صلاحیتوں کو بہتر بنانے پر بھی توجہ مرکوز …

مزید پڑھیں

چین کے شعبہ ٹیلی مواصلات کی تیز رفتار ترقی

چین کی وزارت صنعت وانفارمیشن ٹیکنالوجی کی حال ہی میں جاری کردہ رپورٹ میں رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران شعبہ ٹیلی مواصلات کی ترقی کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق جنوری سے جولائی تک چین میں ٹیلی کام شعبے کے منافع میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ منافع کی مجموعی مالیت 872.1 بلین یوآن تک …

مزید پڑھیں

چین کا ترکی میں سیلاب کے باعث جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس

چین کا ترکی میں سیلاب کے باعث جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس

بیس تاریخ  کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے ترک ہم منصب چاوش اوغلو کے نام ایک تعزیتی پیغام میں ترکی کے بحیرہ اسود کے علاقے میں سیلاب کے باعث جانی اور مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ وانگ ای نے متاثرین کے لواحقین سے گہری …

مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کے سیکرٹری کے بیان پر چین کا ردعمل

امریکی فضائیہ کے سیکرٹری فرینک کینڈل نے حالیہ دنوں ایک بیان میں کہا کہ جدید ترین ٹیکنالوجی کی تخلیق سے چین کو خوفزدہ کیا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے بیس تاریخ کو میڈیا بریفنگ میں کہا کہ سب سے پہلے تو چینی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس سے پوچھا جائے …

مزید پڑھیں

چین میں قدرتی وسائل کے سروے کے لئے سیٹلائٹس کا بہترین استعمال

چین میں قدرتی وسائل کے سروے کے لئے سیٹلائٹس کا بہترین استعمال

چینی وزارت قدرتی وسائل نے بیس تاریخ کو ایک رپورٹ جاری کی جس سے پتہ چلتا ہے کہ ملک میں قدرتی وسائل کے سروے کے لئے سیٹلائٹس کی صلاحیتوں میں مزید بہتری آئی ہے اور سیٹلائٹس کا اشتراء کی استعمال وسیع  پیمانے پر جاری ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تاحال خلائی مدار میں چین کے 19 …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons