دس اپریل کو چین کے ویسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان لونگ شیاؤ ہوا نے چین بھارت گیارہویں فوجی کمانڈر سطح کی بات چیت کے بارے میں بتایا کہ نو اپریل کو دونوں افواج نے مو لڈو /چوشل کے مقام پر گیارہویں فوجی کمانڈرز درجے کی بات چیت کا انعقاد کیا۔ فریقین نے مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال …
مزید پڑھیںچین
چین اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کے قریب
ہزاروں سال قبل جب دنیا بھر میں رقوم کے لیے سکوں یا اشرفیوں کا استعمال ہوتا تھا تو چین نے کاغذ کی کرنسی کو ایجاد کیا۔ اب چین دنیا کا پہلا بڑا ملک بننے والا ہے جہاں کی حکومت ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرانے والی ہے جو مرکزی بینک کنٹرول …
مزید پڑھیںچینی محکمہ صحت کی اچھی صحت کے حامل افراد کو بھی ویکسین لگوانے کی ترغیب
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی باشندوں کو کرونا ویکسین لگانے کی مہم کے تحت جنوب مشرقی بیجنگ کے ضلع ڈاشنگ میں دو نئے ویکسی نیشن سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔ ان ویکسی نیشن سینٹرز پر لوگ اپنےشناختی کارڈ دکھا کر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ دوسری جانب چینی محکمہ صحت کے حکام اچھی صحت کے حامل …
مزید پڑھیںچین، ہندوستان سرحدی کمانڈرز اجلاس، مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے مغربی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرحدی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے چین اور ہندوستان کے سرحدی کمانڈرزکا 11واں اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا۔ مذاکرات میں فریقین نے معاملات کے حل کے لئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ ترجمان …
مزید پڑھیںہانگ کانگ کی حکمرانی پر قبضہ کرنیوالے عناصر کی سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے، تان یاؤ زونگ
چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے رُکن تان یاؤ زونگ نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کا انتخابی عمل بہتر بنا کر ہانگ کانگ کی حکمرانی پر قبضہ کرنے والے شرپسند عناصر کی سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ہانگ کانگ میں منعقدہ …
مزید پڑھیںچین جامع شراکت داری کے فروغ کیلئے برازیل کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے، چینی وزیر خارجہ
چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ چین برازیل کے ساتھ مل کر جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کی غرض سے نئی پیشرفت جاری رکھنے کیلئے تیار ہے۔ برازیل کے نومنتخب وزیر خارجہ کارلوس البرٹو فرانکو فرانکا کے ساتھ فون پر گفتگو کے …
مزید پڑھیںڈبلیو ایچ او جلد ہنگامی استعمال کیلئے چین کی دو ویکسینوں کا جائزہ لے گا
اقوام متحدہ کے ایک اہکار نے جمعہ کو بتایا کہ چین کی تیارکردہ ویکسینیں سائنوویک اور سائنو فارم اقوام متحدہ کے ہنگامی استعمال کے تجزیے کے آخری مرحلے میں ہیں اور ان کی حتمی منظوری اپریل کے آخر اور مئی کے شروع میں متوقع ہے۔ اہلکار گا سپر نے بتایا کہ ہم نے ویکسین کے تجزیے کیلئے تکنیکی مشاورتی گروپ …
مزید پڑھیںامریکہ اور یورپی یونین کی چین پر پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، چین میں متعین اٹلی کے سابق سفیر
چین میں متعین اٹلی کے سابق سفیر البرٹو براڈینینی نے مقامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ عرصے کے دوران امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے چین پر عائد کی گئی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ پابندیاں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظوری کے بغیر یک طرفہ طور …
مزید پڑھیںدی بیلٹ اینڈ روڈ جدت کاری و ترقی کے مرکز کا قیام
چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن ،اقوام متحدہ کے ترقیاتی منصوبے اور قومی ترقیاتی بینک کے اشتراک سے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی جدت کاری و ترقی کیلئے مرکز کا قیام نو اپریل کو بیجنگ میں عمل میں آیا۔ قومی ترقیاتی بینک کے نائب سربراہ چانگ ہوئی نے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی جدت …
مزید پڑھیںمیں ہمیشہ سے چینی ہوں، میری وفاداری کبھی نہیں بدلی، ہانگ کانگ کے پولیس افسر
یکم اپریل کو ہانگ کانگ پولیس سروس کے ڈپٹی ڈائریکٹر گو این شو نے بلومبرگ کو انٹرویو دیا۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے اپنی وفاداری کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟ آپ نے 1990 میں جس پولیس فورس میں شمولیت اختیار کی وہ رائل ہانگ کانگ پولیس فورس تھی …
مزید پڑھیں
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

