چین

بیجنگ میں فوجی اور سول ترقی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد!

پندرہ اکتوبر کو بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے تحت فوجی اور سول ترقی کی کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، صدر مملکت شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی اور اپنے خطاب میں اس بات پر زور …

مزید پڑھیں

چین کی اصلاحات کا مثالی نمونہ – شیاؤ گانگ!

سنہ انیس سو اٹھہتر میں چین کے وسطی صوبے آن حوئی کے قصبے فونگ یانگ کے گاؤں شیاؤ گانگ کے کسانوں نے مقامی حکومت کے ساتھ خفیہ طور پر ایک معاہدے پر دستخط کیے، اس معاہدے میں کسانوں نے اپنے خاندان کے ذریعے اجتماعی اقتصادی تنظیم (یعنی مقامی حکومت : …

مزید پڑھیں

نئی دہلی میں چین اور بھارت کی جانب سے افغان سفارت کاروں کو تربیت فراہم کرنے کی افتتاحی تقریب!

پندرہ اکتوبر کو چین اور بھارت کی جانب سے افغان سفارت کاروں کو تربیت فراہم کرنے کی افتتاحی تقریب نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ بھارت میں مقیم چینی سفیر لوؤ زاؤ حوئی ، بھارتی امور خارجہ کالج کے سربراہ جے ۔ایس مکل اور بھارت میں افغان سفارت خانے کے ایلچی …

مزید پڑھیں

چین اور ہالینڈ کے وزرائے اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس!

ہالینڈ کےد ورے پر گئے ہوئے چین کے وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے پندرہ تاریخ کو ہیگ میں اپنے ڈچ ہم منصب مارک روٹ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی جس میں دونوں وزرائے اعظم نے باہمی بات چیت کے نتائج پر روشنی ڈالی ۔ لی …

مزید پڑھیں

چینی صدر شی چن پھنگ نے مضبوط عسکری و سول انضمام کیلئے اہداف کی تکمیل پر زور دیا ہے …

چینی صدر شی چن پھنگ نے مضبوط عسکری و سول انضمام کیلئے اہداف کی تکمیل پر زور دیا ہے۔ چینی صدرنے مشترکہ عسکری و سول ترقی کیلئے مرکزی کمیشن کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عسکری و سول انضمام کے نفاذ ، قانون کی حکمرانی ، اصلاحات اور سائنس …

مزید پڑھیں

انسانی معاشرے کومشترکہ خطرات اورچیلنجزکاسامناہے، چینی نائب صدر!

چین کے نائب صدر Wang Qishan نے کہا ہے کہ انسانی معاشرے کومشترکہ خطرات اورچیلنجزکاسامناہے، جن کا کوئی ملک تنہا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہاربیجنگ مین منعقدہ چین اورفرانس کے مابین چھٹے نوجوان راہنماؤں پرمشتمل فورم میں شریک فرانسیسی وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ ان …

مزید پڑھیں

چین میں برآمدی اور درآمدی مصنوعات کے سب سے بڑے تجارتی میلے کا آغاز ہو گیا!

چین میں برآمدی اوردرآمدی مصنوعات کے سب سے بڑے تجارتی میلے کاآغاز ہو گیا ہے۔ 124 واں گوانگ چو تجارتی میلے کا انعقاد چین کے جنوبی شہرگوانگ چو میں کیا گیا ہے۔ تجارتی میلے میں 34 ممالک کی 36 کمپنیوں کے 1 ہزار سے زائد سٹالز لگائے گئے ہیں۔ میلے …

مزید پڑھیں

چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ کی نیدرلینڈز کے ہم منصب سے ملاقات!

پندرہ اکتوبر کو چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے ہیگ میں نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک روٹ سے ملاقات کی۔ لی کھہ چھیانگ نے چین اور نیدرلینڈز کے تعلقات اور باہمی مفادات کے تعاون میں حاصل کردہ مثبت پیش رفت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ پیچیدہ عالمی صورتحال …

مزید پڑھیں

چین کا امریکہ اور جاپان کے ہائیڈروڈیک ایسڈ پر اینٹی ڈمپنگ ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان!

چین نے امریکہ اور جاپان سے درآمد ہونیوالے ہائیڈروڈیک ایسڈ پر اینٹی ڈمپنگ ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ٹیرف 16 اکتوبر 2018 سے نافذ العمل ہو گا۔ وزارت کا کہنا ہے کہ آئندہ پانچ سال کیلئے امریکی ایسڈ پر 123.4 …

مزید پڑھیں

چین اور ہالینڈ کے درمیان تعاون تیزی سے بڑھ رہا ہے!

حالیہ برسوں چین اور ہالینڈ کے تعلقات بہترین مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ اعداد و شمار سے ظاہر ہوا ہے کہ 2017 میں چین اور ہالینڈ کے درمیان سامان کا تجارتی حجم اٹھہتر ارب چالیس کروڑ امریکی ڈالرز رہا اور رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں یہ تعداد …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons