چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے قومی سطح پر غریبوں کی امداد کے دن کی آمد کے موقع پرغربت سے چھٹکارا دلانے کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اصلاحات اور اوپن پالیسی کے نفاذ کے چالیس برسوں میں چین میں غربت کے …
مزید پڑھیںچین
چین اور افریقہ کے درمیان فائدہ مند تعلقات موجود ہیں، جنوبی افریقن ماہرین تعلیم!
جنوبی افریقہ کے ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ چین اور افریقہ کے درمیان فائدہ مند تعلقات موجود ہیں اور چین غربت کے خاتمے اور کرپشن کے خلاف جنگ جیسے تجربات سے افریقہ کو فائدہ دے سکتا ہے۔ جوہانسبرگ کنفیوشیس انسٹی ٹیوٹ یونیورسٹی کے شریک ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیںغیر قانونی طور پر human rabies کی ویکسین بنانے والی چینی کمپنی پر جرمانہ عائد!
چینی حکام نے غیر قانونی طور پرhuman rabies ویکسین بنانے والی ایک کمپنی پر 1.32 بلین امریکی ڈالر سے زائد جرمانہ عائد کیا ہے۔چین کے قومی اور مقامی ڈرگ حکام کے مطابق انتظامی جج کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ویکسین بنانے والی کمپنی نے چین کے قوانین اور …
مزید پڑھیںچین حقوق دانش کی زبردستی منتقلی کی اجازت نہیں دیتا، چینی وزیر اعظم!
چین کے وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے کہا ہے کہ چین حقوق دانش کی زبردستی منتقلی کی اجازت نہیں دیتا، اور چین حقوق دانش کے تحفظ کو مزید مضبوط بنائے گا۔ چین، ہالینڈ کاروباری فورم سے خطاب کرتے ہوئے لی کھ چھیانگ نے کہا کہ حقوق دانش کی منتقلی …
مزید پڑھیںشنگھائی، اصلاحات کی پہلی صف میں!
اٹھائیس سال پہلے چینی حکومت نے شنگھائی کے پھوتون نامی علاقے میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد پھوتون نے تیزی کے ساتھ ترقی کی منازل طے کیں۔ حالیہ برسوں میں پھوتون کی مقامی حکومت نے مقامی صنعتی و کاروباری اداروں کے لیے بہتر سروس …
مزید پڑھیںییئن خاندان اور چین کی اصلاحات کی کہانی!
چین کے صوبہ آن حوئی کے قصبے فونگ یانگ کے گاؤں شیاؤ گانگ میں ییئن نامی ایک عام سا خاندان موجود ہے۔ اس خاندان کی تین نسلیں ریسٹورنٹ اور سپر مارکیٹ کا کاروبار کرتی چلی آرہی ہیں جس سے انہیں سالانہ لاکھوں کی آمدنی حاصل ہوتی ہے لیکن چالیس سال …
مزید پڑھیںچینی وزیر اعظم کا چین اور ہالینڈ کے کاروباری اداروں کے مابین تعاون پر زور!
چینی وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے 16 اکتوبرکو ہالینڈ میں چین، ہالینڈ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ہالینڈ کے کاروباری اداروں کی جانب سے چینی منڈی کو دریافت کرنے اور چینی کاروباری اداروں کے ساتھ تخلیقی شراکت داری کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چینی …
مزید پڑھیںچینی وزیر اعظم کا دورہ بیلجیم!
چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ سولہ اکتوبرکو ہالینڈ کے سرکاری دورے کے بعد بیلجیم کے شہر برسلز پہنچے۔ وہ برسلز میں منعقد ہونے والی بارہویں یورو ایشیا سمٹ میں شرکت کریں گے اور بیلجم کا دورہ کریں گے۔ اطلاع کے مطابق موجودہ یورو ایشیا سمٹ کا موضوع ہے …
مزید پڑھیںتجارتی جنگ کے سامنے چینی معیشت اور منڈی کافی مضبوط ہے، سی آر آئی تبصرہ!
حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تجارتی جنگ میں مقابلے کے لیے اب چین کے ترکش میں تیر کم پڑ گئے ہیں۔ اپنے اس دعوے کے ثبوت کے طور پر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی حکومت نے دو کھرب ڈالرز …
مزید پڑھیںبحیرہ جنوبی چین کے حوالے سے چین اور فلپائن کے مابین دوطرفہ مشاورتی لائحِہ عمل کا تیسرا اجلاس!
چین اور فلپائن کے اعلی عہدیداروں کے مابین بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے پر مذاکرات کا انعقاد کیا جائے گا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لُوکھانگ نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین کے حوالے سے چین اور فلپائن کے مابین دوطرفہ مشاورتی لائحِہ عمل کا تیسرا اجلاس 18 اکتوبر …
مزید پڑھیں
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

