امریکی محکمہ خزانہ نے بین الاقوامی اقتصادیات اور شرح مبادلہ کی نیم سالانہ رپورٹ کانگریس کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا کوئی بھی بڑا شراکت دار جون دو ہزار اٹھارہ تک مکمل ہونے والی چار سہہ ماہیوں میں کرنسی سے متعلق جوڑ توڑ کرنے کے کسی بھی درجے …
مزید پڑھیںچین
برسلز میں چین اور بیلجیم کے وزرائے اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس!
سترہ اکتوبر کو بیلجیم کے دورے پر گئے ہوئے چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے بیلجم کےوزیر اعظم چارلس مچل کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ دونوں وزرائے اعظم نے بات چیت کے نتائج پر روشنی ڈالی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ لی …
مزید پڑھیںچینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ کا دورہ بیلجیم!
چین کے وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے سترہ اکتوبر کو برسلز میں اپنے بیلجیئن ہم منصب چارلس مچل سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات نیز مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں چینی وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا کی دو …
مزید پڑھیںچین اور بیلجیئم کا باہمی مفادات کے لئے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق!
چین اور بیلجئم نے باہمی مفادات کے لئے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزیرِ اعظم لی کھ چھیانگ نے بیلجئم کے وزیرِ اعظم Charles Michel کے ہمراہ بیلجئم میں مشترکہ پریس کانفرس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے …
مزید پڑھیںچائنہ مین لینڈ نے امریکہ اور تائیوان کے مابین کسی بھی قسم کے سرکاری و عسکری روابط کی مخالفت کی ہے!
چائینہ مین لینڈ نے امریکہ اور تائیوان کے مابین کسی بھی قسم کے سرکاری و عسکری روابط کی مخالفت کی ہے۔ ریاستی کونسل کے دفتر برائے امورِ تائیوان کے ترجمان ما شیاؤ کوانگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کا معاملہ چین کی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور بنیادی مفادات سے …
مزید پڑھیںچین اور روس کو باہمی مضبوط تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیئے، چینی صدر مملکت شی چن پھنگ!
چین کے صدر مملکت شی چن پھنگ نے 17 اکتوبر کو بیجنگ میں روسی صدر کے دفتر عمومی امور کے سربراہ انٹون واِنو سے ملاقات کی، اس موقع پر شی جن پھنگ نے کہا کہ موجودہ عالمی صورتحال کے تناطر میں چین اور روس دونوں ممالک کو باہمی مضبوط تعلقات …
مزید پڑھیںرواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران چین کی بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ، وزارت تجارت!
چین کی وزارت تجارت کے سترہ تاریخ کو جاری اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران چین کی بیرونی سرمایہ کاری مستحکم ترقی کر رہی۔ بیرونی سرمایہ کاری کی مالیت 82.02 بلین امریکی ڈالرز تک جا پہنچی جو پچھلے سال کے اسی …
مزید پڑھیںامریکہ کو درست رویے سے چین اور دوسرے ترقی پزیر ممالک کے مابین تعاون کو دیکھنا چاہیئے، چینی وزارت خارجہ!
چین نے اس امریکی الزام کی نفی کی ہے جس کے مطابق امریکہ کا کہنا ہے کہ چین قرض دے کر دیگر ممالک پراپنا اثر و نفوذ بڑھا رہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے سترہ تاریخ کو منعقدہ رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ اپنی …
مزید پڑھیںچین کی 85 سے زائد کاؤنٹیز کو غریب علاقوں کی فہرست سے نکال دیا گیا!
چین نے اعلان کیا ہے کہ 85 سے زائد کاؤنٹیز کو سرکاری طور پر ملک کے غریب علاقوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے، اور 2020 تک غربت کے خاتمے کے حوالے سے مزید اقدامات کئے جائیں گے۔ غربت کے خاتمے کے پانچویں قومی دن کے موقع پر چین …
مزید پڑھیںچین میں ہائی نان آزاد تجارتی زون میں کاروبار کرنے کے لئے سازگار ماحول دستیاب ہو گا!
سولہ اکتوبر کو چین کی جانب سے جنوبی صوبے ہائی نان میں آزاد تجارتی زون بنانے کے منصوبے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا۔ چین کے نائب وزیر تجارت اور عالمی تجارت پر مذاکرات کے نائب مندوب وانگ شو وین نے اسی روز چینی اور غیر ملکی ذرائع …
مزید پڑھیں
Dosti Channel FM 98 Voice of Friendship

