تازہ ترین

سیاحت

بیجنگ – چین کا دارلحکومت

چین کے شمال مشرق میں واقع بیجنگ شہر عوامی جمہوریہ چین کا دارلحکومت اور سیاسی، تعلیمی اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہ شنگھائی کے بعد چین کا دوسرا بڑا شہر اور چین کے چار عظیم قدیم دارالخلافوں میں سے ایک ہے۔ قدیم اور ثقافتی شہر ہونے کے ناطے یہاں سیروسیاحت کے …

مزید پڑھیں

کوئی لین شہر اور دریائے چانگ لی

چین کا سب سے مشہور سیاحتی شہر کوئی لین ملک کے جنوب میں واقع کوانگ شی خوداختیار علاقے کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے۔ اس شہر کو زمانہ قدیم سے ہی جنت نظیر کہا جاتا ہے، جسے اہم سیاحتی شہر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک تاریخی اور ثقافتی مقام …

مزید پڑھیں

کوہ چھانگ پائی- آتش فشاں

کوہ چھانگ پائی، جسے موجودہ وقت میں پائیک تھو بھی کہا جاتا ہے، چین کے شمال مشرقی صوبہ چی لین میں چین اور شمالی کوریا  کی سرحدی چوٹی ہے۔  چینی زبان میں چھانگ پائی کا مطلب ہے ہمیشہ سفید رہنے والا۔ اس پہاڑ کی بلند و بالا چوٹیاں سارا سال …

مزید پڑھیں

بیجنگ میں واقع شہر ممنوعہ

چین کے دارلحکومت بیجنگ کے مرکز میں واقع شاہی محل کا پرانا نام شہر ممنوعہ ہے، جسے اب شاہی عجائب گھر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ محل منگ خاندان کے تیسرے بادشاہ یونگ لہ کے دور یعنی چودھویں صدی عیسوی میں تعمیر کہا گیا تھا، جس کے بعد …

مزید پڑھیں

کوہ ہمالیہ کے شمالی دامن میں واقع لہاسہ شہر

لہاسہ چین کے تبت خوداختیار علاقے کا صدر مقام اور صوبہ چھنگ ہائی کے دارلحکومت شی نینگ کے بعد سطح مرتفع تبت کا دوسرا گنجان آباد شہر ہے۔ کوہ ہمالیہ کے شمالی دامن میں واقع لہاسہ کا مجموعی رقبہ 29 ہزار 52 مربع کلومیٹر ہے۔ یہاں سال بھر میں دھوپ …

مزید پڑھیں

شی آن شمال مغربی چین میں واقع ایک تاریخی شہر

شمال مغربی چین میں واقع تاریخی شہر شی آن صوبہ شان شی کا صدر مقام ہے۔ یہ شہر شمال  مغربی چین میں سیاست، اقتصادیات اور آمد و رفت کا مرکز بھی ہے۔ چینی تاریخ کے مطابق یہاں کے 10 شاہی خاندانوں نے شی آن کو اپنا دارلحکومت بنایا اور اس …

مزید پڑھیں

سات عجائبات عالم میں سے ایک عظیم عجوبہ دیوار چین

سات عجائبات عالم میں سے ایک عظیم دیوار چین انسانی ہاتھوں سے تراشی گئی دنیا کی طویل ترین تعمیر ہے۔ چین کے شمالی حصے میں واقع یہ دیوار تقریباً 200 سال قبل مسیح میں تعمیر کی گئی، جس کی مجموعی لمبائی 5 ہزار کلومیٹر سے زائد ہے۔ www.hdnicewallpapers.com اس کی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons