خصوصی خبر

ناموس رسالتﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، صدر مملکت!

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ناموس رسالتﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ہے تا ہم سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا حضرت محمدﷺ کی تعلیمات کے منافی ہے۔ صدر مملکت نے نجی ٹیلی ویژن کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ امریکی حکام کے ساتھ …

مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک جدید جنگی ہتھیار کا تجربہ!

شمالی کوریا نے ایک جدید جنگی ہتھیار کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ پیانگ یانگ میں اکیڈمی آف نیشنل ڈیفنس سائنس میں کیا گیا۔ نئے جنگی ہتھیار کے کامیاب تجربے کے بعد شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ ان نے …

مزید پڑھیں

پانچ رکنی چینی وفد نے وزیر اعظم کے حالیہ دورے کو انتہائی کامیاب قرار دیا!

وزیراعظم عمران خان کی ترک صدر کو مقامی سطح پر الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد!

پانچ رکنی چینی ماہرین اور دانشوروں پر مشتمل وفد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا حالیہ دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی وفد سربراہ اور چائنا انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل سٹڈیز کے نائب صدر Rong Ying نے پاکستانی اور چینی ذرائع ابلاغ …

مزید پڑھیں

برونائی کے مختلف حلقوں کی طرف سے چینی صدر شی جن پھنگ کے دورے کا خیر مقدم!

برونائی کے مختلف سماجی اور کاروباری حلقے چین کے صدر شی جن پھنگ کے دورے کے منتظر ہیں اور انہیں امید ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو نئی بلندی تک پہنچایا جائے گا۔ برونائی کے وزیر برائے ثقافت، امور نوجوانان و کھیل، امین الدین …

مزید پڑھیں

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی پاپوا نیو گنی کے وزیراعظم پیٹراو نیل کے ساتھ بات چیت!

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے 16 نومبر کو پورٹ موورسبی میں پاپوا نیو گنی کے وزیراعظم پیٹر او نیل کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے چین اور پاپوا نیو گنی کی روایتی دوستی کو مثبت انداز میں سراہا اور دو طرفہ تعلقات کے …

مزید پڑھیں

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی پاپوا نیو گینی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں!

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے 16 نومبر کو پورٹ مورسبی میں پاپوا نیو گنی کے گورنر دادئی سے ملاقات کی- شی جن پھنگ نے کہا کہ یہ خوبصورت پاپوا نیو گنی کا میرا پہلا دورہ ہے، اور یہ کسی بھی چینی صدر مملکت کی طرف سے پاپوا …

مزید پڑھیں

ایپک (APEC) صنعتی و تجارتی سمٹ کا انعقاد، تجارتی عالمگریت اور ڈیجیٹل معیشت پر توجہ!

ایپک کی صنعتی و تجارتی سمٹ مقامی وقت کے مطابق 16 نومبر کو منعقد ہوئی۔ تمام شرکاء نے تجارت کی عالمیگریت، ڈیجٹل معیشت، توانائی، خوراک کی سلامتی اور وسائل کی صنعتی ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔ رواں سال عالمی معیشت میں سُست رفتاری کے ساتھ ترقی ہوئی۔ بعض ممالک میں …

مزید پڑھیں

پاپوا نیو گنی میں چین کی امداد سے تعمیر شدہ سکول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد!

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے 16 نومبر کو پورٹ موورسبی میں پاپوا نیو گنی کے وزیر اعظم پیٹر اونیل کے ساتھ چین کی امداد سے تعمیر کردہ بوتوکا سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

چینی صدر کی پاپوا نیو گنی کے گورنر کے ساتھ ملاقات!

چین کے صدر شی چن پھنگ نے کہا ہے کہ چین پاپوا نیوگنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ چین کے صدر نے ان خیالات کا اظہار پاپوا نیوگنی کے گورنر باب دادئی سے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ شی چن پھنگ نے کہا کہ 1976ء میں …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا!

ملک کے بیشترحصوں میں بارش کاامکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا، تا ہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons