تازہ ترین

خصوصی خبر

امن واستحکام کے لئے تمام اداروں کی مدد جاری رکھیں گے، بری فوج کے سربراہ!

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، امن اور استحکام کے لئے تمام اداروں کی حمایت جاری رکھیں گئی- آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقدہ کور کمانڈرز کانفرنس میں علاقائی سلامتی، مشرقی، مغربی …

مزید پڑھیں

حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کا اختیار شہباز شریف کو دیدیا!

حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کا اختیار اپوزیشن لیڈر کو دے دیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے متعلق وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن ضد پر قائم ہے …

مزید پڑھیں

شی چن پھنگ کی زیر صدارت چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس!

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس 13 دسمبر کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری جناب شی چن پھنگ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ دوران اجلاس چین میں سال 2019ء کے دوران اقتصادی ترقی کے منصوبوں اور پارٹی کے انضباطی نظام اور …

مزید پڑھیں

کینیڈا کے دو شہریوں پر چین کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کا الزام!

چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے 13 دسمبر کو ایک رسمی کانفرنس میں کہا کہ دو کنیڈین باشندوں کو چین کی قومی سلامتی پر نقصان پہنچانے کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام پر چینی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ لو …

مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کے درمیان چین پاک اقتصادی راہداری کو اعلی معیارات کے مطابق تعمیر پر باہمی اتفاق ہے، چینی وزارت خارجہ!

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو گھانگ نے 13 دسمبر کو بیجنگ میں کہا کہ حالیہ دنوں میں منعقدہ سفارتی مشاورت میں چین اور پاکستان نے مشترکہ طور پر اتفاق کیا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری کی تعمیر کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ سی پیک کی تعمیر …

مزید پڑھیں

چین: صوبے فوچیان کے شہر میں 60 آگ بجھانے والے روبوٹس حکام کو حوالے کردیئے گئے!

جنوب مغربی چین کے صوبے فو جیان کے شہر نینگ دہ میں 60 فائر فائٹنگ روبوٹ مقامی حکام کو حوالے کردیئے گئے۔ اس موقع پر روبوٹس کی فائر فائٹنگ صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ان روبوٹس میں آگ، آگ سے پیدا ہونیوالے دھویں، اور آگ کا موجب بننے والے سپرے …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے کا نابینا افراد کے اسکولوں کی تعمیر کے لیے ریلوے پلاٹ دینے کا اعلان!

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نابینا افراد کے اسکولوں کی تعمیر کے لیے ریلوے پلاٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اسکولوں کے لیے ریلوے پلاٹ ایک روپیہ ماہانہ کرائے پر دیں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں معذور افراد …

مزید پڑھیں

حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کا اختیار اپوزیشن لیڈر کو دے دیا!

موجودہ حکومت نے تنازعہ کشمیر کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کیا ہے، بابر اعوان

حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کا اختیار اپوزیشن لیڈر کو دے دیا ہے ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے متعلق وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن ضد پر قائم …

مزید پڑھیں

ویٹی کن کے امور خزانہ کے سربراہ کو بچوں سے جنسی زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا!

ویٹی کن کے امور خزانہ کے سربراہ کارڈینل جارج پیل کو بچوں سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ اس جرم کے ثابت ہو جانے کے بعد پوپ فرانسس نے کارڈینل جارج کو کابینہ سے نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلین جیوری کے مطابق کارڈینل جارج نے بچوں …

مزید پڑھیں

امریکی صدر کے سابق وکیل کو قید کی سزا، ڈونلڈ ٹرمپ کے غلط کاموں کو چھپانا میرے فرائض میں شامل تھا، وکیل کا مؤقف!

امریکی صدر کے سابق وکیل مائیکل کوہن کو عدالت نے 3 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ مائیکل کوہن پر ٹیکس فراڈ، مالیاتی اداروں، کانگریس سے غلط بیانی کے الزامات ہیں۔ مائیکل کوہن نے اپنی سزا کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons