تازہ ترین

خصوصی خبر

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ایرانی وزیر رستم قاسمی کی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ایرانی وزیر رستم قاسمی کی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ایرانی وزیر رستم قاسمی نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر نے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری …

مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا منکی پاکس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

عالمی ادارہ صحت کا منکی پاکس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

متعدد ممالک اور ماہرین کی جانب سے منکی پاکس کے نام کو توہین آمیز اور نسل پرستانہ قرار دیے جانے کے بعد عالمی ادارے نے اس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ادارے کو ایسے ناموں کی تجاویز دی جائیں، جس سے کسی علاقے، …

مزید پڑھیں

این ایچ اے: بارشوں سے متاثرہ راستوں کی بحالی کے اقدامات، بٹل کے مقام پر ہنگامی بنیادوں پر متبادل راستہ تیار

این ایچ اے: بارشوں سے متاثرہ راستوں کی بحالی کے اقدامات، بٹل کے مقام پر ہنگامی بنیادوں پر متبادل راستہ تیار

این ایچ اے نے حالیہ بارشوں سے متاثرہ راستوں کی بحالی کے اقدامات کے تحت ناران سے 3 کلومیٹر دور بٹل کے مقام پر ہنگامی بنیادوں پر متبادل راستہ تیار کرلیا۔ ترجمان این ایچ اے نے کہا کہ این ایچ اے حکام نے متبادل راستے کے ذریعے ٹریفک کو عارضی …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا

پنجاب حکومت نے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا

پنجاب حکومت نے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا۔ گجرات ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر گجرات قرار دیا گیا ہے اور ڈویژن میں 3 اضلاع گجرات، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد شامل ہیں۔ گورنرپنجاب نے منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز …

مزید پڑھیں

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 68 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 39 ہزار …

مزید پڑھیں

حکومت نے ملک کی معیشت بچانے کے لئے مشکل فیصلے کئے ہیں: وزیر قانون

حکومت نے ملک کی معیشت بچانے کے لئے مشکل فیصلے کئے ہیں: وزیر قانون

قانون و انصاف کے وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کی معیشت بچانے کے لئے مشکل فیصلے کئے ہیں۔  سینٹ میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ایک مشکل فیصلہ تھا اور حکومت نے یہ …

مزید پڑھیں

امید ہے کہ امریکہ، ایک چین کےاصول پر حقیقت میں عمل کرے گا، چینی وزارت خارجہ

امید ہے کہ امریکہ، ایک چین کےاصول پر حقیقت میں عمل کرے گا، چینی وزارت خارجہ

سترہ اگست کو چین-امریکہ “17 اگست”اعلامیے کی 40 ویں سالگرہ ہے۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ امید ہے کہ امریکہ تاریخ کے تجربات و اسباق سے سیکھے گا اور ایک چین کے اصول کو مکمل طور پر نافذ کرے گا۔ امریکہ نے “17 اگست” اعلامیے میں …

مزید پڑھیں

نینسی پیلوسی کا دورہ تائیوان، محتاط منصوبہ بندی کے ساتھ کی گئی اشتعال انگیزی ہے، روسی صدر

نینسی پیلوسی کا دورہ تائیوان، محتاط منصوبہ بندی کے ساتھ کی گئی اشتعال انگیزی ہے، روسی صدر

سولہ اگست کو روسی صدر ولادیمیر پوتن نے 10ویں ماسکو انٹرنیشنل سیکورٹی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ نینسی پیلوسی کا دورہ تائیوان ایک غیر ذمہ دار سیاستدان کا غیر محتاط عمل نہیں تھا، بلکہ یہ محتاط منصوبہ بندی کے ساتھ کی گئی اشتعال انگیزی تھی۔ یہ علاقائی اور عالمی استحکام کو نقصان …

مزید پڑھیں

سال ۲۰۲۲ کے لئے شعبہِ طب کے درخشاں ستاروں کی کہانی

سال ۲۰۲۲ کے لئے شعبہِ طب کے درخشاں ستاروں کی کہانی

صحت کے امور سے متعلق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکریٹری شی چن پھنگ کی اہم ہدایات کی اصل روح کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور ڈاکٹروں کی محنت و لگن کے جذبے کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے، پانچویں “چائنا ڈاکٹرز ڈے” سے قبل سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی شعبہِ تشہیر اور نیشنل ہیلتھ …

مزید پڑھیں

حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے مربوط اقدامات کر رہی ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح وبہبود کے لئے مربوط اقدامات کر رہی ہے۔ جدہ میں پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا عظیم قومی اثاثہ ہیں جو اپنی ترسیلات کے ذریعے ملکی معیشت کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons