تازہ ترین

خصوصی خبر

آج کا دن لاتعداد قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آج کا دن مادر وطن کے حصول کے لیے قائداعظم کی قیادت میں لاتعداد قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یوم آزادی پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں …

مزید پڑھیں

پاک آرمی، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کیلئے ملٹری ایوارڈز کا اعلان

پاک آرمی، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کے لیے ملٹری ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق افسران اور جوانوں کے لیے 2 ستارہ بسالت، 68 تمغہ بسالت، 33 امتیازی اسناد کا اعلان ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 افسران …

مزید پڑھیں

سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی سے متعلق خبریں گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی سے متعلق خبریں گمراہ کن ہیں۔ آئی ایس پی آر کےمطابق سوات اور دیر کے درمیان پہاڑی علاقوں میں چند مسلح افراد دیکھے گئے، جو آبادی سے بہت  دور ہیں۔ یہ افراد اپنے آبائی علاقوں میں دوبارہ آباد ہونے کیلئے افغانستان سے چوری چھپے آئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں

پوری پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پيش کرتے ہیں، شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر عارف علوی کے نام تہنیتی مبارکباد کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا …

مزید پڑھیں

لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار بیلن ڈی اور کیلئے نامزد نہ ہوسکے

دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ ‘بیلن ڈی اور 2022’ کیلئے نامزد نہ ہوسکے۔ فرانسیسی فٹبال حکام نے سال کے بہترین کھلاڑی کےایوارڈ کیلئے 30 کھلاڑیوں پر مشتمل نامزدگیوں کا اعلان کیا جس میں لیونل میسی کا نام …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معاونت کیلئے سعودی عرب کا 3 ارب ڈالر دوبارہ ڈپازٹ کرنے کا ارادہ

پاکستان کی معاونت کے لیے سعودی عرب 3 ارب ڈالر دوبارہ ڈپازٹ کرائے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی وزارت خزانہ کا اسٹیٹ بینک کے پاس 3 ارب ڈالر ہفتہ بھر میں ڈپازٹس کرنے کا منصوبہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا …

مزید پڑھیں

پاکستان کا 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں دن کا آغاز خصوصی دعاوں  سے ہوا۔ نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی اور امن کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی دی …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی شرح 2.97 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس میں مبتلا 4 افراد انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 19 ہزار 591 ٹیسٹ کیے گئے جن میں …

مزید پڑھیں

ہمیں انتخابات کے بجائے آنے والی نسلوں کے مستقبل پر نظر رکھنا ہوگی، وزیراعظم

ہمیں انتخابات کے بجائے آنے والی نسلوں کے مستقبل پر نظر رکھنا ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہفتہ کی رات قوم سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم اور سیکورٹی اداروں نے مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ قوم کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں انتخابات …

مزید پڑھیں

پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے حمزہ خان نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، پری کوارٹر فائنل میں انہوں نے ملائیشین حریف کو شکست دی۔ ڈبلیو ایس ایف کے زیر اہتمام مینز ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے فرانس …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons