تازہ ترین

خصوصی خبر

چین کی معیشت مستحکم ترقی کو برقرار رکھے گی، سی ایم جی کا تبصرہ

15 تاریخ کومنعقدہ چین کی قومی معیشت کے آپریشن پر پریس کانفرنس میں بہت سےلوگوں نے اس جملے پر توجہ کی: “معیشت کی بحالی جاری ہے۔” اس فیصلے سے چین کی معیشت پر بیرونی دنیا کے اعتماد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، …

مزید پڑھیں

جاپان، جو تاریخی جرم کا مرتکب ہے، کو عسکریت پسندی کو ڈھیل دینا بند کرنا چاہیے، سی ایم جی کا تبصرہ

اس سال 15 اگست کو دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست اور غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کی 77ویں برسی ہے۔ دنیا کے لئے یہ چیز لمحہ فکریہ ہے کہ جاپان میں جنگ کے بعد کے امن پسند آئین کو چھوڑ کر عسکریت پسندی کی طرف جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خاص طور پر تائیوان …

مزید پڑھیں

سکھ برادری کی جانب سے خالصتان کے جھنڈے اٹھا کر ہندوستان بھرمیں ریلیاں، بھارتی ترنگالہرانے کی مہم مسترد

سکھ برادری نےہندوستان بھرمیں ریلیاں نکالیں، انہوں نے اپنےمطالبات پر دبائو ڈالنے کے لئے خالصتان کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اورمودی حکومت کی جانب سے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے گھروں پربھارتی ترنگا لہرانے کی مہم کو مسترد کر دیا۔ مارچ کے دوران سکھ برادری اورخالصتان تحریک …

مزید پڑھیں

کینیا صدارتی انتخابات: نائب صدر ویلیم روٹو کو کامیاب قرار دیدیا گیا

کینیاکے صدارتی انتخابات میں نائب صدر Willaim Ruto کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ سرکاری نتائج کے مطابق Willaim Ruto نے پچاس اعشاریہ پانچ فیصد ووٹ حاصل کرکے اپنے حریف Raila Odinga کومعمولی فرق سے شکست دی۔ 77سالہ سابق وزیراعظم Raila Odinga نے جو پانچویں مرتبہ صدارتی انتخاب لڑرہے تھے۔ …

مزید پڑھیں

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دورا ن ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دورا ن خیبرپختونخوا، کشمیر ، پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں بیشتر مقامات پر جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ …

مزید پڑھیں

حکومت بجلی کی قیمت کم کرنے، معیشت کی ترقی کیلئے کوششیں کر رہی ہے: خرم دستگیر

توانائی کے وزیر خرم دستگیر خان نےکہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمت کم کرنے اور معیشت کی ترقی کے لئے کوششیں کررہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگلے دو ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس: مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فضائیہ کی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مشرق میں قلعہ عبداللہ کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر فضائیہ کے اڈوں پر بھر پور …

مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ: باغ سٹالینز نے میرپور رائلز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ میں رات مظفرآباد میں کھیلتے ہوئے میچ میں باغ سٹالینز نے میرپور رائلز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ باغ سٹالینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز کے دوران پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر ایک سونوے رنز بنائے۔ جواب میں میرپور رائلز چار وکٹوں کے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج روٹر ڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج روٹر ڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ نیدرلینڈز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کےدرمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج روٹر ڈیم میں کھیلا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons