موسم

پاک چین دوستی زندہ باد

ایک ایسی دنیا میں جہاں تشدد، جنگ و دشمنی کا ماحول ہو ایسے میں دو ممالک جو نظریاتی لحاظ سے یکسر مختلف ہوںلیکن ان کی دوستی دنیا بھر کے لئے ایک مثال ہو وہ پاک چین دوستی ہے۔ پاکستان اور چین نہایت قریبی، سیاسی، معاشرتی، معاشی تعلقات کی بنا پر …

مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے باعث خشکی میں کمی واقع ہوئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش …

مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان

 ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں پر بَری ہوائیں اثر انداز ہو رہی ہیں جبکہ مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں موجود ہے جو اگلے 2 سے 3 دن تک …

مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک بھر میں سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری نے ٹھنڈ کی شدت بڑھا دی۔ سوات، لوئر دیر، وادی لیپہ، چلاس، دیامر اور نیلم میں …

مزید پڑھیں

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ نہ ہونے کے برابر رہ گئی، موٹروے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا جس کے سبب 13 پروازیں منسوخ اور 13 ہی تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ترجمان موٹر …

مزید پڑھیں

پنجاب کے میدانی علاقے اور بالائی سندھ میں شدید دھند، پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

آج پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ …

مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارش، موسم مزید سرد

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں بارش کا امکان

 صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے، بارش کے باعث فوگ میں کمی آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نئے سال کی پہلی بارش نے جل تھل کردیا ہے، کئی علاقوں میں بادل برسنے سے موسم مزید سرد ہوگیا …

مزید پڑھیں

کراچی میں کل سے شدید سردی پڑنے کا امکان

کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائيں چل پڑی ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے کل سے شہر میں ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے اور اتوار سے کراچی میں نئے …

مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے شدید سردی

ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بعض علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے۔ لواری ٹنل پر 5 انچ برف پڑی ہے جس کے باوجود لواری ٹنل روڈ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons