ویڈیوز

چینی صدر کا سنکیانگ میں ترپان شہر کا دورہ

چینی صدر کا سنکیانگ میں ترپان شہر کا دورہ

14 تاریخ کی  سہ پہر کو چین کے صدر مملکت شی چن پھنگ نے سنکیانگ کے شہر  ترپان کا دورہ کیا۔ انہوں نے وادی انگور، ضلع گاؤچھانگ کے یایر قصبے کے گاؤں اور  چیاو حہ قدیم شہر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر شی چن پھنگ کو ان علاقوں میں مقامی صنعتوں …

مزید پڑھیں

کافی اور پھول

عائشہ 80 کی دہائی میں سنکیانگ میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے “کافی کلچر” سے اپنی وابستگی کے باعث  اپنے آبائی شہر میں “فوکس کافی” کے نام سے ایک کافی شاپ کھولی۔دو ہزار سولہ  سے اب تک  ان کا کاروبار  اچھی طرح چل رہا ہے.اب انہوں  نے پھولوں کی ایک دکان بھی کھول …

مزید پڑھیں

سنکیانگ میں سبزیوں کی کاشت کا جدید طریقہ

سنکیانگ کے ہوٹن کاؤنٹی اقتصادی اور تکنیکی ترقیاتی  زون میں ہائیڈروپونک طریقے سے سبزیوں کی کاشت نے آس پاس کے دیہاتیوں کو روزگار فراہم کیا ہے۔ ہائیڈروپونک ٹیکنالوجی سے سبزیوں کی کاشت سے عبدل ولی کو اپنا من پسند روزگار مل چکا ہے۔ روایتی کاشت کاری کے برعکس ہائیڈروپونک کاشت …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons