تازہ ترین

کھیل

کامن ویلتھ گیمز: قومی ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا نے 0-7 سے شکست دے دی

کامن ویلتھ گیمز: قومی ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا نے شکست دے دی

کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے شکست دیدی۔ گرین شرٹس کو کینگروز کے ہاتھوں میچ میں 0-7 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یونیورسٹی آف برمنگھم ہاکی سینٹر میں کھیلے گئے میچ …

مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا تمغے جیتنے والوں کیلئے بڑے انعامات کا اعلان

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے دولت مشترکہ کے کھیلوں میں پاکستان کیلئے تمغے جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کیلئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ پی ایس بی کے ڈی جی کرنل ریٹائرڈ آصف زمان کا کہنا ہے کہ دونوں ایتھلیٹس نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں

دورۂ ہالینڈ سے قبل قومی ٹیم کے پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچز شیڈول

بابر اعظم کی زیرقیادت تشکیل دی گئی قومی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹیم ہالینڈ کیلئے روانگی سے قبل پاکستان شاہینز کے خلاف 2 پریکٹس میچز کھیلے گی۔ قومی اسکواڈ کا 7 روزہ تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست تک لاہور میں منعقد کیا جائے گا، جبکہ 50 اوورز پر …

مزید پڑھیں

پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نوح دستگیرنے گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے اورپوری قوم کو …

مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو ہرا دیا

کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو ہرا دیا

انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ کامن ویلتھ گیمز کا آغاز 28 جولائی سے انگلینڈ کے شہر برمنگھم …

مزید پڑھیں

لوئس ہراڈیکا اور مونیکا نکولسکیو سٹی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

لوئس ہراڈیکا اور مونیکا نکولسکیو سٹی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

جمہوریہ چیک کی کھلاڑی لوئس ہراڈیکا اور ان کی رومانیہ کی جوڑی دار مونیکا نکولسکیو نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ فاتح جوڑی نے کوارٹر راؤنڈ میں امریکی ٹینس کھلاڑی میکینا جونز اور ان کی ہم وطن جوڑی دار …

مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز 2022: پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز 2022: پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109+ ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا۔ انہوں نے اسنیچ میں 173 جبکہ کلین اینڈ جرک …

مزید پڑھیں

کرکٹ: پاکستان کا ورلڈ کپ سپر لیگ اور ٹی 20 ایشیا کپ کیلئے ٹیموں کا اعلان

کرکٹ: پاکستان کا ورلڈ کپ سپر لیگ اور ٹی 20 ایشیا کپ کیلئے ٹیموں کا اعلان

پاکستان نے ہالینڈ کے خلاف رواں ماہ کی 16 سے 21 تاریخ تک کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میچز کے لئے 16 رکنی ٹیم اور ایشین کرکٹ کونسل ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے لئے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جو 27 اگست …

مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن نے ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

ہاکی فیڈریشن نے ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

 پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ بنکاک اور تھائی لینڈ میں 8 سے 15 اگست تک کھیلا جائے گا اور پی ایچ ایف نے ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ کے لئے 10 …

مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں آسٹریلیا ویمن نے پاکستان ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کو کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کے خلاف آخری گروپ میچ کھیل رہی ہے۔ باربڈوس اور بھارت سے شکست کے بعد …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons