کھیل

وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر کے اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ!

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر کے اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ کھیلوں میں ملک کا نام روشن کرنے کے لیے نیا تنظیمی ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئے انتظامی ڈھانچے کا باقاعدہ …

مزید پڑھیں

جوہانسبرگ ٹیسٹ: فہیم اشرف اور شاداب خان کو موقع دینے کا فیصلہ!

جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں سلیکشن کمیٹی نے فہیم اشرف اور شاداب خان کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیریز میں 0-2 کے خسارے میں جانے والی پاکستانی ٹیم میں 4 فاسٹ بولر اور ایک اسپنر شاداب خان ہوں گے جب کہ طویل قامت فاسٹ بولر شاہین …

مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈین ایلگر جنوبی افریقہ کی قیادت کریں گے!

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ کیلئے کپتانی کے فرائض ڈین ایلگر( Dean Elgar) کو سونپ دیئے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران میزبان ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پر سلو اُوور ریٹ کے نتیجے میں ایک میچ …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف آخری ٹیسٹ کے لئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان!

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کئے جانے کا امکان ہے۔ تیسرے ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون میں اوپنر فخر زمان اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کی جگہ محمد رضوان اور فہیم اشرف کی شمولیت کا امکان ہے۔ ہیڈ کوچ مکی …

مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کے کوچ یا کپتان کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا، وسیم اکرم!

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان یا کوچ کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا۔ کراچی میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی وکٹیں ٹیسٹ کرکٹ کے معیار کے مطابق نہیں اور ہمارے کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں

عمران خان کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد!

وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کیئے جانے والے اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے ویرات کوہلی اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ بھارت برصغیر …

مزید پڑھیں

پاکستان ، بھارت اور ایران آج دوستانہ کبڈی میچ کھیلیں گے!

پاکستان ، بھارت اور ایران آج بروز منگل مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ میں دوستانہ کبڈی میچ کھیلیں گے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اور بھارتی ٹیموں کا دورہ کبڈی کے کھیل کو …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقی کپتان ڈوپلیسی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے معطل!

جنوبی افریقا کی ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے معطل کر دیا گیا ہے۔ سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ہونے والی معطلی کے باعث وہ جوہانسبرگ ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے۔ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران ڈوپلیسی کی ٹیم مقررہ وقت سے …

مزید پڑھیں

بھارت کینگروز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا!

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے سے بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔ اس طرح بھارت نے نہ صرف آسٹریلوی سر زمین پر پہلی سیریز جیتی بلکہ وہ کینگروز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والا پہلا …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شکست کی بڑی وجہ ہماری ناکام باولنگ لائن تھی: سسرفراز احمد!

کیپ ٹاون میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ میچ میں شکست کی بڑی وجہ ہمارے فاسٹ باولرز کی ناقص پرفارمنس تھی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons