کھیل

عالمی ہاکی کپ: پاکستان اپنا پہلا میچ یکم دسمبر کو جرمنی کے خلاف کھیلے گا!

بھارت کے شہر بھوبنیشور میں پاکستان عالمی ہاکی کپ میں اپنا پہلا میچ آج جرمنی کے خلاف کھیلے گا۔ دونوں ممالک کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے مدمقابل ہونگی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے آئر لینڈ کو 2-1 سے شکست دے دی …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کیلئے پیشکشیں طلب کرلی گئیں!

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے ایونٹ میں شامل چھٹی ٹیم کیلئے پیشکشیں طلب کرلی گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی نیلامی میں حصہ لینے کیلئے فارم 14 دسمبر تک حاصل کئے جاسکتے ہیں، جنہیں 18 دسمبر تک جمع کروایا جاسکے …

مزید پڑھیں

ہاکی عالمی کپ: آج دو میچ کھیلے جائیں گے!

بھارت کے شہر بھوبنیشور میں مردوں کے ہاکی عالمی کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ آئرلینڈ سے جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ چین سے ہو گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ کل جرمنی کے خلاف کھیلے گا۔

مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلر محمد عباس نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس کا کاندھا زخمی ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ دبئی ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران محمد عباس دائیں کاندھے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان فٹ محمد عباس کی جگہ …

مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں میزبان بھارت 0-5 سے کامیاب!

بھارت کے شہر بھونیشور میں 16 ٹیموں کے ہاکی ورلڈ کپ کا 14واں ایڈیشن شروع ہو گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز یعنی 28 نومبر کو دو میچز کھیلے گئے، گروپ ‘سی’ میں میزبان بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ جبکہ بیلجیئم کا مقابلہ کینیڈا کی ٹیم سے ہوا۔ افتتاحی روز …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: یاسر شاہ ٹاپ ٹین بولرز میں شامل!

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس کے مطابق لیگ اسپنر یاسر شاہ Top-10 بالرز کی فہرست میں واپس آگئے۔ دبئی ٹیسٹ میں 14 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں یاسر 9 درجہ بہتری کے بعد دسویں نمبر …

مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ کے 14ویں ایڈیشن کا آج سے بھارت میں آغاز!

بھارت کی مشرقی ریاست اُڑیسہ کے تاریخی شہر بھونیشور نے آج سے 16 ٹیموں پر مشتمل ہاکی ورلڈ کپ کے 14ویں ایڈیشن کی میزبانی کا آغاز کردیا ہے۔ بھونیشور کے کالینگا اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ میں شریک 16 ٹیموں کو 4 مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی!

آذربائیجان میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف کیٹگریز میں 3 طلائی، 2 چاندی اور 2 کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں۔ طلائی تمغے حاصل کرنے والے تینوں کھلاڑیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔آذربائیجان کے شہر باکو میں …

مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ کراچی میں کھیلا جائے گا!

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب ایک مثبت پیش رفت کے طور پر آئندہ ماہ کراچی کے 2 میدان ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 6 میچز کی میزبانی کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش، متحدہ عرب امارات اور ہانگ کانگ کے علاوہ میزبان پاکستان کی ٹیم …

مزید پڑھیں

دبئی ٹیسٹ، پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف اننگز اور 16 رنز سے فتح، یاسر شاہ کی میچ میں 14 وکٹیں …

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16 رنز سے شکست دیدی جس کے بعد 3 میچوں کی سریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم 312 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons