انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر عادل رشید حج کی سعادت کے باعث بھارت کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ 34 سالہ عادل رشید اہلخانہ کےساتھ رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی ) اور ان …
مزید پڑھیںکھیل
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 27 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا، انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ
رواں برس کے تیسرے بڑے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 135واں ایڈیشن 27 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن میں آل انگلینڈ لان ٹینس اور کروکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کا 134واں ایڈیشن 2020 میں کھیلا جانا تھا لیکن کووڈ-19 …
مزید پڑھیںآسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ پاکستانی بالرز کی ‘ریورس سوئنگ’ کے معترف
آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے پاکستانی بالرز کی ریورس سوئنگ کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔ پاکستان میں کھیل کے تجربے سے متعلق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی پچز پر گیند بہت زیادہ سوئنگ ہوتی ہے اور پاکستان میں کھیلی گئی سیریز کے دوران …
مزید پڑھیںسابق لیجنڈ کرکٹر ظہیرعباس لندن کے ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور ایشین بریڈمین کے لقب سے مشہور مایہ ناز بلے باز ظہیر عباس کو نمونیا میں مبتلا ہونے کے سبب لندن کے نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرادیا گیا جہاں وہ ڈائیلسز پر ہیں۔ کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ …
مزید پڑھیںویسٹ انڈیز نے ٹی 10 کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’6 ٹی‘ متعارف کرا دیا
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’6 ٹی‘ متعارف کرادیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ دس دس اوورز فی اننگز کے اس نئے فارمیٹ سے کھیل میں مزید تیزی آئے گی۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 6 ٹی کے دلچسپ قوانین بھی جاری کردیے ہیں …
مزید پڑھیںآئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں پاکستان کے بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ امام الحق دوسرے نمبر پر موجود ہیں، آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ایک درجہ ترقی کے بعد نویں نمبر پر آگئے ہیں۔ بولرز کی ون …
مزید پڑھیںقومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تاخیر کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا پہنچے گی جبکہ تین روزہ …
مزید پڑھیںاولمپک جذبے کو فروغ دیں اور ایک بہتر دنیا کی تشکیل کریں
8 جون 2022 کو چینی اولمپک کمیٹی نے 36ویں اولمپک ڈے کی سرگرمیاں شروع کیں، یوں 23 جون کو اولمپک ڈے کی یادگاری سرگرمیوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ پورے چین کے لوگوں نے اولمپک جذبے کو فروغ دینے کے لیے واک اور اولمپک ثقافتی کیمپ سمیت مختلف سرگرمیوں میں حصہ …
مزید پڑھیںآسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی خاتون صدر منتخب
آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان لیزا اسٹالیکر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان لیزا اسٹالیکر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔لیزا اسٹالیکر کرکٹرز کی عالمی …
مزید پڑھیںچوتھا ون ڈے: سری لنکا نے آسٹریلیا کو چار رنز سے شکست دے دی
سری لنکا نے آسٹریلیا کو چار رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دی۔ سری لنکا کی ٹیم 49 اوورز میں 258 رنزبنا کرآوٹ ہو گئی۔ سری …
مزید پڑھیں