ثقافت

جنگ کے موضوع پر بنائی گئی چینی فلم”دی بیٹل ایٹ لیک چانگجن” کے باکس آفس پر نئے ریکارڈ

جنگ کے موضوع پر بنائی گئی چینی فلم"دی بیٹل ایٹ لیک چانگجن" کے باکس آفس پر نئے ریکارڈ

جنگ کے موضوع بنائی گئی چینی فلم “دی بیٹل ایٹ لیک چانگجن” نے ریلیز کے ابتدائی تین دنوں میں باکس آفس پر 10 نئے ریکارڈ قائم کرلئے۔ اس فلم میں چین کے خلاف امریکی جارحیت اور اس کی کوریا کیلئے امداد اور پشت پناہی پر ہونیوالی دوسری جنگ سے پردہ …

مزید پڑھیں

گلوکار مسعود رانا کی 26 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے لیکن ان کی آواز آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ مسعود رانا ہر قسم کے گیت گانے میں مہارت رکھتے تھے۔ دل موہ لینے والی اور فلمی گیتوں میں اپنی مخصوص دلگداز آواز کا جادو جگانے …

مزید پڑھیں

عمر شریف کی نمازِ جنازہ آج جرمنی میں ادا کی جائے گی

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں ادا کی جائے گی۔ عمر شریف کی میت کو ممکنہ طور پر کل بروز منگل پاکستان لایا جائے گا اور اداکار کی بیوہ زریں غزل میت کے ہمراہ کراچی پہنچیں گی۔ یاد رہے کہ کامیڈی کے بے …

مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین ایم این اے کی نشست سے مستعفی

شہر قائد سے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ انہوں ںے کہا ہے …

مزید پڑھیں

گلوکارعلی ظفر کا پہلا پشتو گانا یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

گلوکارعلی ظفر کا پہلا پشتو گانا یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

گلوکارعلی ظفر کا پہلا پشتو گانا یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا– عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کے موسیقی کیریئر کا پہلا پشتو گانا جو 22 ستمبر کو ریلیز ہوا تھا، اس وقت ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے۔علی ظفر کے کیریئر کے پہلے پشتو گانے’لارشہ …

مزید پڑھیں

انڈر پاس اورشاہراہ عمر شریف سے منسوب کرنے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہید ملت روڈ پر قائم ہونے والے انڈر پاس اور حیدر علی روڈ کو عمرشریف سے منسوب کرنے کا اعلا ن کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ شہید ملت روڈ پر قائم …

مزید پڑھیں

عمر شریف کی میت پیر کے بعد پاکستان روانہ کی جاسکے گی

جرمنی میں پاکستان کے قونصل جنرل فرینکفرٹ زاہد حسین نے کہا ہے کہ عمر شریف کی میت اگلے ہفتے پیر کے بعد پاکستان روانہ کی جا سکے گی۔  نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا کہ عمر شریف کی میت کی روانگی کے انتظامات جرمن کمپنی کر رہی ہے۔ …

مزید پڑھیں

عمر شریف کی تدفین وصیت کے مطابق ہو گی، سندھ حکومت

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مرحوم عمر شریف کی تدفین ان کی وصیت کے مطابق ہو گی۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے عمر شریف کی تدفین کے حوالے سے کہا کہ عمر شریف کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ …

مزید پڑھیں

عمرشریف کی میت پاکستان لانےپر مشاورت

پاکستان کے معروف اداکارعمرشریف کی میت جلد از جلد وطن واپس لانے پرمشاورت جاری ہے۔ وفاقی وزیر سید امین الحق نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے عمر شریف کی میت کو وطن واپس لانے کے اقدامات سےمتعلق آگاہ کیا۔ سید امین الحق …

مزید پڑھیں

کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے

کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے

اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے، وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے، طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایشئین کامیڈین لیجنڈ اور دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے پاکستانی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons