مشہور ڈرامے گیسٹ ہاؤس اور خواجہ آن لائن سےمشہور ہونے والے کامیڈین اداکار مسعود خواجہ انتقال کر گئے۔ اپنی بہترین کامیڈی سے لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں کے اداکار مسعود خواجہ کئی دنوں سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور گردوں کی …
مزید پڑھیںثقافت
پروگرام: گیسٹ ایٹ فائیو
ذوق شاعری ہے تو سنیئے پروگرام “ذوق سخن” ناصر محمود خان کے ساتھ
مشہور چینی فنکار ہان میلن کی جانب سے فادرز ڈے کے لیے خصوصی تحفہ
19 جون کو فادرز ڈے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر مشہور چینی فنکار اور چھنگ ہوا یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر ہان میلن نے “والد” کے لیے ایک خاص تحفہ تیار کیا۔ انہوں نے سیرامک سے روئی کی ایک چھوٹی جیکٹ بنائی ہے جس پر قدیم تحریر میں نیک تمناوں کا اظہار کیا گیا ہے۔ کہاجاتا ہےکہ …
مزید پڑھیںپروگرام: گیسٹ ایٹ فائیو
ریڈیو ٹیلی وژن کے نامور میزبان طارق عزیز کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے
ریڈیو ٹیلی وژن کے نامور میزبان فلمی اداکار شاعر اور مصنف طارق عزیز کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے۔ طارق عزیز نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1960 کی دہائی میں ریڈیو پاکستان سے کیا اور بعد میں پاکستان ٹیلی وژن کے پہلے میزبان بن گئے۔ وہ اپنے مشہور پروگرام …
مزید پڑھیںشہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 10برس بیت گئے
40سال تک دنیائے موسیقی پر راج کرنے والے شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے۔ مہدی حسن سن 1927 کو بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے لونا میں پیدا ہوئے مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے اس بڑے گھرانے سے تھا جنہوں نے 16 پشتوں تک …
مزید پڑھیںجراسک پارک کی نئی فلم ریلیز ہوتے ہی مقبول، 44 لاکھ شائقین دیکھنے پہنچ گئے
جراسک پارک سلسلے کی چھٹی فلم ’جراسک ورلڈ ڈومینین‘ ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر چھا گئی۔ امریکی جریدے کےمطابق پہلے ہی دن فلم دیکھنے کے لیے 44 لاکھ شائقین نے سنیما گھروں کا رُخ کیا۔ اندازے کے مطابق فلم نے امریکا میں اب تک 14 کروڑ 21 لاکھ ڈالر …
مزید پڑھیںپروگرام: گیسٹ ایٹ فائیو
پروگرام: گیسٹ ایٹ فائیو
مزید پڑھیںذوق شاعری ہے تو سنیئے پروگرام “ذوق سخن” ناصر محمود خان کے ساتھ
ذوق شاعری ہے تو سنیئے پروگرام “ذوق سخن” ناصر محمود خان کے ساتھ
مزید پڑھیں