سائنس اور صحت

پاکستان 2022ء میں پہلے خلائی مشن پر جائے گا، وزیرِ اطلاعات!

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سال 2022ء میں پاکستان اپنے پہلے خلائی مشن پر جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے چینی کمپنی اور سپارکو کے مابین معاہدہ طے پاچکا …

مزید پڑھیں

پاکستان کا اپنے خلا بازوں کو خلاء میں بھیجنے کا فیصلہ!

پاکستان نے اپنے خلا بازوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پاک چین خلائی مشن معاہدے کی توثیق کی جائے گی۔ جبکہ پاکستان چین کی مدد سے اپنے خلا بازوں کو اسپیس مشن پر بھیجے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت …

مزید پڑھیں

چین نے HY-2B مصنوعی میرین سیّارہ خلا میں بھیج دیا!

چین نے شمالی صوبہ شان شی کے لانچنگ پیڈ سے مدارمیں ایک مصنوعی میرین سیّارہ بھیجا ہے۔ چینی ساختہ HY-2B مصنوعی میرین سیّارے کو لانگ مارچ 4B راکٹ کے ذریعے مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر57 منٹ پر خلاء میں بھیجا گیا۔ HY-2B نامی میرین مصنوعی سیارہ سمندری ماحولیاتی …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں آج انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے!

دنیا بھر میں آج انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں صرف 3 ممالک پاکستان، افغانستان اور نائجیریا ایسے ممالک ہیں جہاں آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی پولیو جیسا مرض موجود ہے۔ عالمی ادارہ برائے صحت ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

چین کی جانب سے تیارہ کردہ خلا تک سامان لے جانے والا پہلا نجی مصنوعی سیارہ آئندہ ہفتے خلاء میں روانہ کیا جائے گا!

چین کی جانب سے تیارہ کردہ خلا تک سامان لے جانے والا پہلا نجی مصنوعی سیارہ آئندہ ہفتے خلا کی جانب روانہ کیا جائے گا۔ تین سطحوں پر مشتمل مصنوعی سیارے چو چھیوئے نانتھائے ہُو (Zhuque Nantaihu) کو نجی کمپنی ‘لینڈ سپیس اینڈ ٹیکنالوجی’ نے تیار کیا ہے۔ مذکورہ سیارہ …

مزید پڑھیں

چین میں تالابوں اور جھیلوں سے کچرا چننے والا جدید روبوٹ تیار!

چینی طالب علموں نے تالاب، جھیل اور دیگر آبی ذخائر صاف کرنے والا ایک جدید روبوٹ تیار کر لیا ہے جو انسانی صلاحیت سے 7 گنا زائد تیزی سے جھیل کی صفائی کرتا ہے اور خرچ بھی 70 فیصد تک ہوتا ہے۔ روبوٹ کو ’اورکا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

آج ہم آپ کو بتائیں گئے کوکنگ آئل کے بار بار استعمال کے نقصانات کے بارے میں!

ہر گھر کے کچن میں کوکنگ آئل لازمی موجود ہوتا ہے، لیکن جہاں کوکنگ آئل کے بے شمار فوائد ہیں وہیں اس کے نقصانات بھی ہیں، اور خصوصاً استعمال شدہ کوکنگ آئل کا دوبارہ استعمال صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔ استعمال شدہ کوکنگ آئل کا بار بار استعمال …

مزید پڑھیں

پنجاب میں انسداد خسرہ کی خصوصی قومی مہم جاری!

پنجاب میں انسداد خسرہ کی خصوصی قومی مہم جاری ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق مہم کے دوران 6 ماہ سے7 برس تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرے سے بچاو کے حفاظتی ٹیکے لگائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں

عطارد پر خلائی جہاز آج روانہ کیا جائے گا!

سیارہ عطارد کے جغرافیے اور ماحول کی معلومات حاصل کرنے کے لیے خلائی جہاز بیپی کولمبو Bepi Colombo آج روانہ کیا جائیگا۔ خلائی جہاز بیپی کولمبو Bepi Colombo نیدرلینڈز میں یورپی اور جاپانی اسپیس سینٹرزکے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ خلائی جہاز7 سال میں عطارد پر پہنچے گا، سب …

مزید پڑھیں

چین کے تیار کردہ ہوائی طیارے AG600 کی پانی کی سطح سے کامیاب آزمائشی پرواز!

چین کے ہوائی طیارے AG600 نے پانی کی سطح سے کامیاب آزمائشی پرواز اورلینڈنگ کی ہے۔ مقامی طور پر تیار کیا گیا چین کے اس ہوائی طیارے نے چین کے مشرقی صوبے ہوپئے کے شہرچِنگمن میں کامیاب آزمائشی پرواز اورلینڈنگ کامظاہرہ کیا۔ AG600 چینی ساختہ ہوائی طیارے کو عوامی فلاح …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons